پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ملک قمی کا ایک خوبصورت شعر جو کہ ضرب المثل بن چکا …


ملک قمی کا ایک خوبصورت شعر جو کہ ضرب المثل بن چکا ہے۔

رفتم کہ خار از پا کشم، محمل نہاں شد از نظر
یک لحظہ غافل گشتم و صد سالہ راہم دور شد

میں نے پاؤں سے کانٹا نکالنا چاہا (اور اتنے میں) محمل نظر سے پوشیدہ ہو گیا، میں ایک لمحہ غافل ہوا اور راہ سے سو سال دور ہو گیا۔