محبتوں میں وفا کا حساب دے گا کون اندھیری شب کے لئ…
محبتوں میں وفا کا حساب دے گا کون
اندھیری شب کے لئے آفتاب دے گا کون
…
ڈاکٹر میناؔ نقوی کا یومِ وفات
November 15, 2020
نام *منیر زہرہ*، تخلص *میناؔ* ہے ۔ وہ *نگینہ، ضلع بجنور، اتر پردیش* میں *سیّد التجا حسین* کے یہاں پیدا ہوئیں۔ ان کی دو بہنیں *نصرت مہدی* اور *علینا عترت* ہیں۔ آپ درس وتدریس کے مقدس…
