منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ماں کی ممتا کا کیا صلہ دیتے چار پیسے نہ ہم نکال س…

ماں کی ممتا کا کیا صلہ دیتے
چار پیسے نہ ہم نکال سکے
چار بیٹوں کو جس نے پالا تھا
چار بیٹے نہ اُس کو پال سکے
.
ساغر خیامی کا یومِ وفات
19 June 2008

ساغر خیامی کا شمار طنزومزاح کے ممتاز ترین شاعروں میں ہوتا ہے ۔ ان کی پیدائش ۷ جون ۱۹۴۶ کو لکھنؤ کے ایک علمی اور تہذٰبی گھرانے میں ہوئی ۔ پرانے لکھنؤ کا…

More

May be an image of 1 person and text