پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

( غیـر مطـبـوعـہ ) نہ جانے کیا دکھ تھا اس کو جو و…

( غیـر مطـبـوعـہ )

نہ جانے کیا دکھ تھا اس کو جو وہ’ ہنسی میں اپنی چھپا رہا تھا
گزر رہا تھا وہ کس اذیت سے لہجہ اس کا بتا رہا تھا

قریب ہو کے بھی دور تھا وہ ‘نگاہیں مجھ سے چرا رہا تھا
نظر میں اس کی تھی اجنبیت’ لگا کہ جیسے بھلا رہا تھا

وہ جانتا تھا وہ کھو چکا ہے’ مَحبتوں کی گھنیری چھایا
نہ جانے پھر…

More