صِرف ہاتھوں کو نہ دیکھو، کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ…
صِرف ہاتھوں کو نہ دیکھو، کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خُوددار ہُوا کرتے ہیں
محسن نقوی
…..
مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیں
سائے بھی راہ کی دیوار ہُوا کرتے ہیں
وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں
وہ عدالت میں گُنہگار ہُوا کرتے ہیں
… More
