پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

شورش کاشمیری ” اختر شیرانی کا عشق رسول ” اختر …

شورش کاشمیری

” اختر شیرانی کا عشق رسول "

اختر شیرانی اک بلانوش شرابی، محبت کا سخنور اور رومان کا تاجور تھا ۔ لاہور کے ایک مشہور ہوٹل میں ایک دفعہ چند کمیونسٹ نوجوانوں نے جو بلا کے ذہین تھے رومانوی شاعر اختر شیرانی سے مختلف موضوعات پر بحث چھیڑ دی ۔ وہ بلانوش تھے شراب کی دو بوتلیں وہ اپنے حلق میں انڈیل چکے تھے، ہوش و حواس کھو چکے تھے تمام بدن پر رعشہ طاری تھا حتی کہ دم گفتار الفاظ بھی ٹوٹ ٹوٹ کر زباں سے نکل رہے تھے ۔ ادھر اختر شیرانی کی انا کا شروع ہی سے یہ عالم تھا کہ اپنے سوا کسی کو مانتے نہیں…

More