پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

سوال: آپ کے نزدیک عالمی ادب کے وہ دس ناول کون سے ہ…

سوال: آپ کے نزدیک عالمی ادب کے وہ دس ناول کون سے ہیں، جو نئی نسل کو ضرور پڑھنے چاہییں؟
جواب:
۱: ایننا کارینینا
۲: مادام بواری
۳: سدھارتھ
۴: پیڈرو پرامو
۵: تنہائی کے سو سال
٦: سرخ میرا نام
۷: اینمل فارم
۸: ہارٹ آف ڈارک نیس
۹: تکبر و تعصب
۱۰: جرم و سزا

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3059206737643172