#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے
#از_نساء_احمد
#قسط_نمبر_3
بچے خرم کے ساتھ بھت اٹیچ ہو گے تھے خرم کا بھی دل ایک جگہ پہ ٹھر گیا تھا…..
کبھی بچوں کو گھمانےلے جاتا کبھی شاپنگ کروانے….
بابا آئیں مل کے ٹوم اینڈ جیری دیکھتے ہیں مل کے ایک سائیڈ پر ارسل اور ایک سائیڈ پر ابراھیم بیٹھ گیا تھا….
بابا میں کہا بیٹوں….¿
افشاں نے منہ پھلایا… ارے میری گڑیا آجاو بابا کی گود میں بیٹھ جاو یاہو افشاں بھاگ کے بیٹھی….
بابا آپ نے اس موٹی کو گود میں کیوں بیٹھا لیا ہے…. ارسل کو یہ بات ہضم نھی ہو رہی تھی…
آج میرا بیٹا اداس لگ رہا ہے…..¿
ماموں میں اداس لگ نھی رہا میں اداس ہوں ارے کیا ہوا میرے چاند کو ماموں دیکھے آپ واپس آگے ہیں افشاں ارسل کتنے ہیپی ہیں….. تو بیٹا آپ میرے آنے سے ہیپی نھی ہیں….¿
ہوں آی ایم ہیپی بٹ…..
بٹ…..¿¿
آی وانٹ آہ کمپلیٹ فیملی ادھر ہوتا ہوں تو پاپا نھی ہوتے اور ادھر جاوں تو ماما نھی ہوتیں….
ماموں اگر دونوں ساتھ ہوں تو کتنے اچھے لگے نا…..¿¿
ہاں بھت اچھے لگے گئیں تو آپ ماما پاپا سے کہو نا کے ساتھ رہیں…..
میں بھت بار کہ چکا ہوں بٹ…….
ماما ہمیشہ ڈانٹ دیتی ہیں اور بابا….
اور بابا کیا میری جان…¿
بابا ہمیشہ سیڈ ہو جاتے ہیں…. ماموں آپ کہیں نا ماما پاپا سے…. ¿¿
آی پرامس میں آپ کی فیملی ضرور کمپلیٹ کروں گا بٹ آی نیڈیور ہیلپ…. ول یو ہیلپ می….¿¿
یس آی ویل…..ابراھیم کا چھرہ کھل گیا تھا….
زینب ابراھیم کو لینے آی تھی… ابراھیم کی باتیں سن کے رک گی تھی….
"” آی جسٹ لو یور کپل”” زینب کے پاس ہی سرگوشی ہوی تھی….
پلیز زینی مان جاو….
زینی گھر آجاو…..
زینو پلیز اور مت ترساو لوٹ آو….
"” اتنی من مانیاں اچھی نھی ہوتی””
"” تم صرف اپنی ہی نھی میری بھی ہو””
عبداللہ منتیں کر کر کے تھک چکا تھا
عاصمہ حلیمہ دادو سب منا منا کے تھک چکے تھے پر اس لڑکی کی ایک ہی نہ تھی….
اپنے کمرے میں لوٹ آی تھی….
عبداللہ مجھے پتا ہے آپ کا دل بھت بڑا ہے آپ مجھے کبھی بھی سزا نھی دیتے مگر مجھ میں اتنا حوصلہ نھی کے آپ کا سامنا کر سکوں
میں نے آپ کو اتنی لمبی جدائی اس لیے دی تھی کہ میں اپنے بھای کے گناہوں کی بھرپای کر سکو….
میں اتنی خودغرض نھی کہ بس اپنی خوشیاں دیکھتی مجھے ارسہ کی خوشیاں بھی دیکھنی ہیں….
میں نے ارسہ کے سامنے شرط رکھی تھی کہ جب تک وہ اور خرم ایک نھی ہو جاتے میں کبھی گھر نھی جاو گی….
مجھے پتا ہے ارسہ نے خرم کو صرف اسی لیے بلایا ہے کہ میں گھر واپس لوٹ سکوں…. اگر میں شرط نہ رکھتی وہ اتنے سالوں بعد بھی اسے نہ بولاتی اور نہ وہ خود پوری زندگی لوٹتا….
بس میری جان تھوڑا سا صبر اور کر لیں ان کا گھر بس گیا تو میں بھی لوٹ آو گی…. تب آپ کو آنے کی بھی ضرورت نھی ہو گی میں خود لوٹ آو گی….
زینب کا تکیہ آنسوں سے بھیگتا جا رہا تھا….ابراھیم میرے بچے بس تھوڑے دن رہ گے ہیں ہم لوٹ جائیں گئیں….
اپنے گھر….
ہمارے گھر…
رات وہ لیٹا ہوا تھا جب ارسل آیا یہ کیا ڈیڈ آپ ہر وقت کمرے میں کیوں گھسے رہتے ہیں….¿
چلیں نیوز سنتے ہیں مل کے بندہ اپ ٹو ڈیٹ رہتا ہے….
بٹ بیٹا مجھے نیند آرہی ہے…
اوہ ہو ڈیڈ پوری رات سونا ہی ہے نا اٹھے چلیں اسے اٹھتے ہی بنی…
سب کے درمیان آ کے بیٹھا تھا آج اتنا ہوا تھا کے کوی اٹھ کے نھی گیا…
شائید برف پگھل رہی ہے یا شائید ارسل کی وجہ سے سب خاموش تھے….
موم ڈیڈ افشاں نے آکے مخاطب کیا….
دونوں کی نطریں ٹکرائیں تھیں پھر جھکیں….
جی بیٹاکیا بات ہے….
موم کل آپ نے اور بابا نے سکول آنا ہے پرنسیپل نے بلایا ہے…
کیوں خریت…¿
جی موم خریت ہی ہے بس میری زرا سی کمپلین کرنی ہے خرم بھی اپنی پرنسزز کو دیکھ کے چونکا یہ کیا کہ رہی ہے…
کمپلین…¿ کیوں کیا کیا ہے آپ نے…¿
موم کیا کچھ نھی وہ موٹی زارہ ہے نا بری بات ایسے نھی کہتے….
سوری موم….
وہ زارا ہے نا ہمیشہ کہتی رہتی ہے تمھارے بابا نھی ہیں اب میں نے بتایا ہے کہ بابا ہیں تو مان نھی رہی کہتی ملواو تو مانو گی میں نے اسے زور کا تھپڑ لگایا کہ جاو میری کمپلین کرو تو کل میرے موم ڈیڈ آجائیں گے خودی مل لینا….
کیا……? آر یو میڈ…¿
نو موم شی از میڈ….
اب کل آپ لوگ آجانا مجھے اب نیند آرہی ہے تو سونے لگی ہوں….
افشاں یہ جا وہ جا سب ہی ہنس رہے تھے اتنی چھوٹی سی ہے اور حرکتیں دیکھو….
افشاں کچھ سوچ کے مڑی ننا
(بڑی اماں) جی ننا کی جان ہمارہ کمرہ اب چینج کرئیں ہمارے کمرے میں بڑے والا بیڈ رکھے ایک سائیڈ پے ڈئیڈ پھر میں اور دوسری طرف موم سویا کرے گے مجھے اب ارسل اور ابراھیم بھائی کے ساتھ روم شئیر نھی کرنا محترمہ افشاں تو آڈر دے کے چلیں گئیں پر گھر والوں کو مشکل میں ڈال گی تھی….
سب خاموش تھے….
سب سے پہلے ارسہ اٹھی تھی…
پھر سب ایک ایک کر کے اٹھ گے….
———–
افشاں سکول گی تو ارسہ کو پھر یاد دلا کے گی کے پاپا کو لے کے آیے گا…..
ارسہ نے سکول کا ایڈرس بوا کو دیا کہ خرم سے کہیے گا 11 بجے تک پہنچ جاے گا…..
ارسہ 11 بجے گی تو خرم گیٹ پر اسی کا ویٹ کر رہا تھا پرنسیپل بڑے پروفیشنل انداز میں ڈیٹیلز دے رہی تھیں شرارتوں سے پڑھای تک ساری انفارمیشن اور نیکسٹ ٹائم کے لیے انسٹرکشنز دئیں وہ اٹھنے لگے تو پرنسیپل نے اپنے موٹے چشمے ہٹا کے ان دونوں کو دیکھا….
اینڈ باے دا وے لولی کپل سٹے بلسڈ ڈئیرز….وہ جو ہما تن گوش تھے سٹپٹا گے تھینکیو بھی نہ کہہ سکے….
باھر نکلے تو تینوں بچے کھڑے تھے ہم لوگ بھی آپ کے ساتھ جائیں گے پرنسیپل سے چھٹی لی….
یاہہہہہہہہووووووو تینوں بھت خوش تھے گاڑی کا پچھلا دروازا کھول کے بیٹھ گے اچھا بچوں میں چلتا ہوں شام میں ملاقات ہوگی…
نھھھھھھیییییی وہ تینوں ایک ساتھ چلاے…..
کیا ہوا…¿¿ آپ بھی چلیں ہم نے آئسکریم کھانی ہے…..
آئسکریم اتنی ٹھنڈ میں بیمار ہو جاو گے یار….
نھی ہوتے آپ آئیں ماما آپ کہے نا بابا سے….
اچھا چلو ٹھیک ہے فرنٹ سیٹ پہ بیٹھ گیا….
بچے بھت خوش تھے اگر انھیں پتا ہوتا آگے بیٹھے دو لوگ کتنی تکلیف میں ہیں تو کبھی ساتھ چلنے کو نہ کہتے آئسکریم کے بعد ٹوائز بھی چاھیے تھے یہ لوگ ساتھ واپس آئیں تو اماں نے بے اختیار بلائیں لیں اور صدقہ دیا….
————–
زینب بےشک اس سے بات تک نھی کرتی تھی مگر خرم کا پورا دھیان اسی پر تھا عبداللہ صبح صبح آتا اور ابراھیم کو سکول کے لیے پک کرتا ارسل اور افشاں بھی ساتھ ہی جاتے تھے کبھی کبھی یہ تینوں عبداللہ کے پاس سونے چلے جاتے تھے عبداللہ سارے فرض ادا کر رہا تھا اندر نھی آتا تھا….
اپنی وائف کو نھی منا پایا تھا….
زینب تم کیوں کر رہی ہو ایسا اتنے پیارے بندے کو کیوں دکھ دے رہی ہو خرم دل ہی دل میں زینب کو مخاطب کر رہا تھا…..
اس نے ایک دو بار بات کرنے کی کوشش کی تھی مگر کوی فائدہ نی ہوا….
,مگر یہ بات تو طے تھی اسی ہفتے ابرھیم اپنی ماں کے ساتھ اپنے گھر جاے گا وہ ابرھیم سے وعدہ کر چکا تھا….
خرم حلیمہ پھوپھو کے گھر چلا گیا دروازا عبداللہ نے کھولا تھا خرم کو دیکھ کے اس کے چہرے کا رنگ بدلا تھا مگر بولا کچھ نھی چپ کر کے کھڑا رہا میں اندر آسکتا ہوں….¿
کس کے لیے ادھر نہ تو تمھاری بہن رہتی ہے نہ بیوی…..¿¿
میرا بھای تو رہتا ہے نا….
عبداللہ پھیکی سی ہنسی ہنسا اچھا بھای رہتا ہے……¿
ہاں…..
خرم آج خود کو تیار کر کے آیا تھا جو بھی ہو منت کرنی پڑے ہاتھ جوڑنے پڑے پاوں پڑنا پڑے وہ ان لوگوں کو منا کے ہی لوٹے گا….
عبداللہ کچھ بھی کہے بغیر لوٹ گیا اسنے دروازا بند نھی کیا تھا….
خرم بھی پیچھے پیچھے آگیا…..
گھر بلکل ویسا ہی تھا کبھی اس گھر میں اسکا سارہ وقت گزرتا تھا اور آج قدم بھی جھجک جھجک کے اٹھ رہے تھے یہ اجنبیت کی دیوار کبھی ختم بھی ہو پاے گی کے نھی….
مگر پھوپھو کے گھر والوں کی اعلی ضرفی پہ پورا بھروسہ تھا وہ لوگ اسے ضرور معاف کر دئیں گے…
ایسا ہی ہوا تھا پھوپھو تو اسے دیکھ کے ہی رونے لگی تھیں کتنی دیر پھوپھو کو گلے لگاے رکھا وہ بھی رو رہی تھیں اور خرم بھی…. عبداللہ اپنے کمرے میں چلا گیا تھا……
پھوپھو بس کر دئیں پلیز مت روئیں پھوپھو کو صوفے پر بیٹھا کے وہ ان کے قدموں میں بیٹھ گیا….
سر انکی گود میں رکھ کے کتنی دیر خاموش رہا….
پھوپھو….
جی میری جان….
آپ بھت خفا ہیں نا مجھ سے میں بھت برا ہوں….
ہاں بھت ناراض ہوں بھت خفا ہوں بھت برے ہو
کوی یوں بھی جاتا ہے کسی کو چھوڑ کر……¿
تمھیں پتا ہے تم میرے میکے کے اکلوتے وارث ہو میرے بوڑھے ماں باپ میرے بھائی….. خرم تمھیں اپنے ماں باپ پہ بھی ترس نا آیا..¿
پھوپھو خرم رو پڑا تھا میں نےجو کچھ کیا…. بس جو کیا سو کیا جو ھوا سو ہوا اب گزری باتوں کو مت دھراوں خرم اتنا رویا تھا کہ عبداللہ بھی اپنے کمرے سے باہر آگیا تھا پھوپھو آپ مجھے معافی تو مانگنے دئیں آپ نے ایسے کیسے مجھے معاف کر دیا… اچھا بس اب چپ کرو اور کتنا رو گے تم مجھ سے دیکھا نھی جارہا خرم پھوپھو کے گلے لگ گیا تھا…تمھیں اب یاد آی ہے پھوپھو کی اتنے دن سے میں انتظار کر رہی تھی….¿
کس منہ سے آتا شرمندگی تھی کے حد پر تھی….
اچھا اب بس کرو….
پھوپھو آپ باقی سب سے بھی کہیں نا مجھے معاف کر دئیں….¿
کر دئیں گے…
نھی کرئیں گے…
تم نے معافی مانگی ہے کسی سے….¿¿
نھی….!
تو مانگو سب اسی انتطار میں ہیں….
میری جان تمھیں معاف کرنا ہم سب کی مجبوری بھی ہے تم اکلوتے جو ہو….
اللہ کرے سب اتنا ہی آسان ہو جتنا آپ کو لگ رہا ہے ….
انشاللہء ایسے ہی ہوگا….
انشاللہء….
خرم نے عبداللہ کے سامنے بھی ہاتھ جوڑ دیے تھے….
عبداللہ بھی حلیمہ کا بیٹا تھا اعلی ظرف اٹھ کے اسے گلے لگا لیا بھائی ہاتھ نھی جوڑتے گلے لگتےہیں…
خرم کے اندر تک سکون اتر گیا تھا….
اچھا پھوپھو میں نےبچوں سےوعدہ کر لیا ہے ایک ہفتے کےاندر اندر ان کے پیرنٹس ساتھ ہو گے تو آپ میری مدد کرئیں گئیں نا…¿¿
پھوپھو خاموش ہوگئیں….
کیا ہوا پھوپھو…¿¿
بیٹا یہ ناممکن سی بات ہے سب زینب کو منا منا کے تھک گے ہیں وہ مانتی ہی نھی اور ارسہ…..
پھوپھو وہ سب آپ مجھ پہ چھوڑ دئیں آپ نے بس میرا ساتھ دینا ہے….
ساتھ ضرور دوں گی میرے بچوں کی خوشیوں کا سوال ہے…..
وہ عبداللہ کی طرف مڑا خبردار خبردار خبردار جو میری طرف دیکھا میں پہلےہی ممانی کی ہیلپ کر کے پچھتا رہا ہوں اوکے اوکےریلیکس مت کرو ہیلپ اچھا عبداللہ کل سے تم ابرھیم لوگوں کو پک نہ کرنا….
کیوں…..¿¿
یار وہ لوگ کچھ دن میرے ساتھ جانا چاھتے ہئیں…
اچھا…… چلو ٹھیک ہے…
خرم گھر آیا تو زینب لاونج میں ہی مل گی بچوں کو ہوم ورک کروا رہی تھی…..
ابراھیم تم لوگ کمرے میں جاو مجھے ماما سے بات کرنی ہے…
زینب….
زینی….
میں آپ سے بات کر رہا ہوں…..
مگر مجھے تم سے کوی بات نھی کرنی….
مگر مجھے پھر بھی آپ سے بات کرنی ہے…
آپ اپنے گھر کیوں نھی جاتی…¿ آپ کو عبداللہ پہ ترس نھی آتا ….¿
ابراھیم کا ہی کچھ سوچ لیں وہ آپ دونوں کے ساتھ رہنا چاھتا ہے….
بس کر لی بات….¿ میں جاوں اب….¿
زینب سپاٹ چہرہ لیے کھڑی تھی….
زینب….
بسسسسسس اب مجھے اور کوی بات نھی سننی…
اگلے دن بچے خرم کے ساتھ اسکول گے تھے زینب کو عجیب سا لگا ایسا پہلی بار ہوا تھا عبداللہ ہمیشہ ابراھیم کو لے کر جاتا تھا…
زینب نے ابراھیم سے پوچھا تو ابراھیم نے بتایا ماما پاپا کہ رہے تھے کہ وہ بزی ہیں اور اب آپ نے ماموں کے ساتھ جایا کرنا ہے اور ماما آپ کو پتا ہے پاپا ایک آنٹی کے ساتھ ہنس ہنس کے باتیں کر رہے تھے کہ رہے تھے تم فکر نا کرو میں ماما کو منا لوں گا اور زینب کو چھوڑو وہ کچھ نھی کر سکتی….
ابراھیم نے ماموں کا رٹایا ہوا سبق فرفر ماں کو سنایا تھا…… زینب کے دل پہ ہاتھ پڑا تھا….
وہ ابراھیم کو ڈانٹ بھی نہ سکی کے ایسے کسی کی باتیں نھی سنتے….
بس…. یہ تھی آپ کی محبت…. میں صرف آپ کی بہن کے لیے اپنی خوشیوں پہ پہرے لگا کے بیٹھی ہوں اور آپ کسی اور کے ساتھ…..

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔