پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

خواب اور خُوشبو . خواب اور خُوشبو دونوں ہی آزادہ ر…


خواب اور خُوشبو
.
خواب اور خُوشبو
دونوں ہی آزادہ روہیں
دونوں قید نہیں ہو سکتے
میرے خواب
تمہاری خُوشبو
.
وصی شاہ