منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

زندگی کم پڑھے پردیسی کا خط ہے عبرتؔ یہ کسی طرح پڑ…


زندگی کم پڑھے پردیسی کا خط ہے عبرتؔ
یہ کسی طرح پڑھا جائے نہ سمجھا جائے

عبرت مچھلی شہری