دل عشق میں بے پایاں سودا ہو تو ایسا ہو دریا ہو تو…
دل عشق میں بے پایاں سودا ہو تو ایسا ہو
دریا ہو تو ایسا ہو صحرا ہو تو ایسا ہو
اک خال سویدا میں پہنائی دو عالم
پھیلا ہو تو ایسا ہو سمٹا ہو تو ایسا ہو
اے قیس جنوں پیشہ انشاؔ کو کبھی دیکھا
وحشی ہو تو ایسا ہو رسوا ہو تو ایسا ہو
دریا بہ حباب اندر طوفاں بہ سحاب اندر
محشر بہ حجاب اندر ہونا ہو تو ایسا ہو
ہم…
