پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

جیے جاتے ہیں پستی میں ترے سارے جہاں والے کبھی نی…

جیے جاتے ہیں پستی میں ترے سارے جہاں والے
کبھی نیچے بھی نظریں ڈال اونچے آسماں والے
مضطر خیرآبادی