منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا ہمیں زمیں کے مسا…

تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا
ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے
….
کیسے کیسے تیرنے والوں کو دریا کھا گیا
بچ گیا وہ جس کی مٹھی میں کوئی تنکا نہ تھا
شاعر جمالی

May be an image of 1 person