بے عمل، کم نظر، عاجز و پست ہوں سنگ دل ہوں، میں غف…
بے عمل، کم نظر، عاجز و پست ہوں
سنگ دل ہوں، میں غفلت میں بدمست ہوں
رحم کر یا الہی مرے حال پر
میری گمراہیوں پر، مری چال پر
بندگی کا قرینہ بھی کھویا گیا
زندگی کا سفینہ بھی کھویا گیا
بحرِ عصیاں میں غرقاب ہوتا رہا
کُشتۂِ تیغِ اسباب ہوتا رہا
… More