پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

بجائے مے دیا پانی کا اک گلاس مجھے سمجھ لیا مرے س…

بجائے مے دیا پانی کا اک گلاس مجھے
سمجھ لیا مرے ساقی نے بد حواس مجھے
…
سرورؔ جہاں آبادی کا یومِ وفات
December 20, 1910

سرورؔ جہاں آبادی کا نام منشی_درگا_سہائے اور تخلص سرورؔ تھا۔ 03؍دسمبر 1873ء کو جہاں آباد ضلع پیلی بھیت برطانوی ہندوستان میں حکیم پیارے لعل سکسینہ کے یہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم جہاں آباد کے تحصیلی اسکول میں ہوئی۔ سید کرامت حسین سے فارسی زبان سیکھی اور انہیں کے اثر سے شعر وشاعری سے شغف پیدا ہوا اور باقاعدہ شاعری کرنے لگے۔ کچھ عرصے بعد سرور کو انگریزی پڑھنے کا شوق ہوا لہذا ایک پوسٹ ماسٹر سے انگریزی سیکھی اور دوسال بعد انگریزی مڈل امتحان بھی پاس کر لیا۔ سرور پہلے وحشتؔ تخلص کرتے تھے بعد میں سرورؔ تخلص اختیار کیا۔ سرورؔ کی نظمیں اور غزلیں بہت منفرد فضا کی حامل تھیں اس لئے ان کا کلام ’ادیب‘ اور ’مخزن‘ جیسے رسالوں میں تسلسل کے ساتھ شائع ہوتا رہا۔ سرورؔ نے باقاعدہ طور پر نظم کی صنف میں دلچسپی لی، نئی نظم کو موضوعاتی اوراسلوبیاتی لحاظ سے ثروت مند بنانے میں ان کا اہم کردار ہے۔ سرورؔ کی زندگی ایک بڑے المیے سے بھی عبارت رہی۔ ان کی بیوی اوراکلوتے بیٹے کی موت نے انہیں اندر سے خالی کردیا، سرورؔ نے اس خالی پن کو بھرنے کیلئے شراب کا سہارا لیا اور بے تحاشہ شراب پینے لگے۔ یہی کثرت شراب نوشی سرورؔ کی موت کا باعث بنی۔
37 سال کی عمر میں 20؍دسمبر 1910ء کو دہلی میں انتقال کر گئے۔
#بحوالہ_ویکیپیڈیا

سرورؔ جہاں آبادی کے یومِ وفات پر منتخب اشعار
بجائے مے دیا پانی کا اک گلاس مجھے
سمجھ لیا مرے ساقی نے بد حواس مجھے
———-
اپنی مٹی ہے کہاں کی کیا خبر باد صبا
ہو پریشاں دیکھیے کس کس جگہ مشت غبار
————
سرورؔ ان کی نگری میں برسوں پھرے ہم
فقیرانہ بھیس اپنا اکثر بنا کر
———-
آ ہی جاتی ہے حسینوں پہ طبیعت ناصح
سچ تو یہ ہے کہ دل زار برا ہوتا ہے
———-
تجھے پہلا سابقہ ہے شب غم بری بلا ہے
کہیں مر مٹے نہ ظالم دل بے قرار سو جا
———-
چاک کر دل بے تاب کو مرے ظالم
نکل کے ہو کہیں رسوا نہ آرزو تیری

✍️ انتخاب : شمیم ریاض

Instead I gave me a glass of water
My bartender has understood me as bad.
…
Death anniversary of Sarwar Jahan Abadi
December 20, 1910

Sarwar Jahan Abadi's name was Munshi _ Durga _ Sahai and Takhlis Sarwar. On 03 / December 1873, Jahanabad district Pilibheet was born at Hakeem Dear Lal Saksina in British India. Primary education at Tahsili School of J Hui. Learned Persian language from Syed Karamat Hussain and his influence made me busy with poetry and started doing regular poetry. After some time, Sarwar was fond of reading English, so learned English from a post master and English middle exam after two years. Passed it. The server used to create the horror, then the server took it. The poems and lyrics of the Sarwar were very unique, so his words were continuously published in magazines like ' Adeeb ' and ' Mukzan '. Sarwar (R.A.) formally took interest in the genre of the poem, his role in making the new poem Sarwat in subjective and geological terms. The life of Sarwar (R.A.) was also a text of a great tragedy. The death of his wife and son made them inside. Evacuated from, the server took the support of alcohol to fill this emptiness and started drinking a lot of alcohol. This was the cause of the death of the drunkard.
Died in Delhi on 20 / December 1910 at the age of 37
#بحوالہ_ویکیپیڈیا

Selected poems on the death anniversary of Sarwar Jahan Abadi.
Instead I gave me a glass of water
My bartender has understood me as bad.
———-
I don't know where my soil is, Saba
If you are confused, see where is the masturbation of dust.
————
Sarwar, we roamed in his city for years.
Faqirana disguise by making your own often
———-
The nature of beautiful people comes to the innocent.
The truth is that the heart hurts
———-
You are the first past, the night of sorrow is bad.
May the cruel heart die, sleep restlessly
———-
Tear the impatient heart, my oppressor
You should not be disgraced after coming out.

✍️ Selection: Shamim Riaz

Translated