پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سعادت حسن منٹو ۔ او ہنری حسنِ اتف…

سعادت حسن منٹو ۔ او ہنری
حسنِ اتفاق یا قتلِ عام
منیرفراز

گذشتہ دنوں ہمارے اسی گروپ کے افسانہ نمبر ۲۳۵ میں اوہنری کا ایک خوبصورت افسانہ ، جسے گروپ کی معروف مترجم رومانیہ… More نور نے بڑی مہارت کے ساتھ” بیگارِ محبت ” کے نام سے ترجمہ کیا ، پبلش ہوا تھا۔ دوسرے روز گروپ کے ایک صاحبِ مطالعہ، محترم محمد جمیل اختر کے ایک کمنٹ نے آنکھیں کھول کر رکھ دیں جس میں انہوں نے سعادت حسن منٹو کے ایک افسانے کا نہ صرف حوالہ دیا ، بلکہ افسانے کا لنک اور بعدازاں کتاب اور پبلیشر کا نام بھی فراہم کر دیا۔ منٹو کا یہ افسانہ ، جو منٹو نے ” آرٹسٹ لوگ ” کے نام سے لکھا اور سنگ میل پبلیشرز نے منٹو کے افسانوں کے ایک مجموعہ میں شائع بھی کیا ، حیرت انگیز طور پر اوہنری کے افسانہ ” بیگارِ… More

Image may contain: 1 personImage may contain: 1 person, smiling
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2471453609751824