پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحت احباب سے غم خ…

آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحت
احباب سے غم خوار ہوا بھی نہیں جاتا
فانی بدایونی