پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اک لفظِ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے سمٹے تو دلِ عاش…

اک لفظِ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے
سمٹے تو دلِ عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے
یہ کس کا تصور ہے، یہ کس کا فسانہ ہے
جو اشک ہے آنکھوں میں، تسبیح کا دانہ ہے
دل سنگِ ملامت کا ہرچند نشانہ ہے
دل پھر بھی مِرا دل ہے، دل ہی تو زمانہ ہے
ہم عشق کے ماروں کا اتنا ہی فسانہ ہے
رونے کو نہیں کوئی، ہنسنے کو زمانہ ہے
وہ اور…

More

May be an image of 2 people and text