پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

الوداع اشوک ساحل بہاول پور (پنجاب، پاکستان) کے مہ…


الوداع اشوک ساحل
بہاول پور (پنجاب، پاکستان) کے مہاجر خاندان کے شاعر

وفات: 24/اگست 2020 (بعمر: 65 سال)
بمقام: میرٹھ / مظفرنگر

میں تمہیں اپنے اصولوں کی قسم دیتا ہوں
مجھ کو مذہب کے ترازو میں نہ تولا جائے
میں نے انسان ہی رہنے کی قسم کھائی ہے
مجھ کو ہندو یا مسلمان نہ سمجھا جائے