اب نہ غالبؔ سے شکایت ہے نہ شکوہ میرؔ کا بن گیا م…
اب نہ غالبؔ سے شکایت ہے نہ شکوہ میرؔ کا
بن گیا میں بھی نشانہ ریختہ کے تیر کا
محمد علویؔ کا یومِ ولادت
10؍اپریل 1927
نام محمد علوی، 10؍اپریل 1927ء کو احمد آباد، گجرات (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے احمد آباد میں ہی حاصل کی، اعلیٰ تعلیم کے لیے انہوں نے دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ…
