آباد بستیاں تھیں فصیلوں کے سائے میں آپس میں بستی…
آباد بستیاں تھیں فصیلوں کے سائے میں
آپس میں بستیوں کو ملاتا ہوا حصار
….
خالد اقبال یاسر کا یومِ پیدائش
13 Mar 1952
رہتی ہے ساتھ ساتھ کوئی خوش گوار یاد
تجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں
…….
