Category: منتخب غزلیں
-
مُجھ کو نہیں قُبُول دو عالَم کی وُسعَتیں قِسمَ…
مُجھ کو نہیں قُبُول دو عالَم کی وُسعَتیں قِسمَت میں کُوئے یار کی دو گَز زَمِیں رہے۔۔۔! جنابِ جگرؔ مرادآبادی
-
لاکھ پَردوں میں وہ حالانکہ چُھپے جاتے ہیں پِھ…
لاکھ پَردوں میں وہ حالانکہ چُھپے جاتے ہیں پِھر بھی دِل جَلوؤں سے مَسحُور کئے جاتے ہیں۔۔۔! مُحَمَّد عبدالحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی
-

آج 10 اکتوبر معروف شاعر اور برصغیر پاک و ھند کے آ…
آج 10 اکتوبر معروف شاعر اور برصغیر پاک و ھند کے آخری مغل فرماں روا بہادر شاہ ظفر کا جنم دن ھے ۔ 1775ء اکتوبر 10 کو محمد سراج الدین ابو ظفر دہلی میں اکبر شاہ ثانی کے ہاں لال بائی کے بطن سے پیدا ہوئے ۔ 1845ء میں پہلا دیوان مطبع سلطانی سے شائع…
-
مرے وجود کی قائم اساس رہنے دے زمیں کے جسم پہ کوئی …
مرے وجود کی قائم اساس رہنے دے زمیں کے جسم پہ کوئی لباس رہنے دے مری تمام خوشی خوش دلی سے لے جا تو جو تیرے غم ہیں وہ سب میرے پاس رہنے دے مجھے تو پینا ہے آنکھوں سے تیری جی بھر کر تو میرے سامنے خالی گلاس رہنے دے کبھی کبھی مجھے تنہائیوں…
-

پروفیسر حسین سحرؔ کا یومِ ولادت 10؍اکتوبر 1942 ن…
پروفیسر حسین سحرؔ کا یومِ ولادت 10؍اکتوبر 1942 نام خادم حسین اور تخلص سحرؔ تھا۔ 10؍اکتوبر 1942ء کو ضلع فیروزپور کے قصبے جلال آباد، پنجاب، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے کے بعد پہلے بھارت سے قصور پہنچے اور پھر مارچ 1948ء میں ملتان گئے۔ ان کے والد برکت علی بھی پنجابی کے شاعر…
-

کسی کو حشر تک رہنا نہیں ہے زیادہ ہمیں کچھ کہنا نہی…
کسی کو حشر تک رہنا نہیں ہے زیادہ ہمیں کچھ کہنا نہیں ہے …. مظفر حنفی کا یوم وفات (پیدائش: 1 اپریل 1936ء – وفات: 10 اکتوبر 2020ء) —— منتخب کلام —— شریعت نہ فرما ، تصوف نہ کر محبت میں گردن کٹا ، اُف نہ کر —— بلا سے بجھے یا بڑھے تشنگی سمندر…
-

اپنی دم توڑتی سانسیں بھی غزل کو دے دوں یونہی ممکن …
اپنی دم توڑتی سانسیں بھی غزل کو دے دوں یونہی ممکن ہے کہ آئے مرے اشعار میں جان —— افضل خان کا یومِ پیدائش (پیدائش: 10 اکتوبر 1975ء ) —— منتخب کلام —— تجھ کو راس آئے گا مرا پس پردہ ہونا میرے مرنے سے پڑے گی ترے کردار میں جان —— کچھ تو ہے…
-

ڈاکٹرعمرانہ مشتاق مانیؔ کا یومِ پیدائش October 10,…
ڈاکٹرعمرانہ مشتاق مانیؔ کا یومِ پیدائش October 10, 1982 معروف شاعرہ، ادیبہ، صحافی، عمرانہ مشتاق 10اکتوبر 1982ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ گریجویشن گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ سے کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔ منتخب کلام ۔۔۔۔۔۔ پسِ دیوار و در رکھا ہوا ہے عجب حُسنِ نظر رکھا ہوا ہے وہ خود رہتا ہے…
-
جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ایسا نہیں …
جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ایسا نہیں کوئی عجب، راکھے اسے سمجھائے کر جب آنکھ سے اوجھل بھیا، تڑپن لگا میرا جِیا حقّا الہٰی کیا کیا، آنسو چلے بھر لائے کر توں تو ہمارا یار ہے ، تجھ پر ہمارا پیار ہے تجھ دوستی بسیار ہے ، اِک شب ملو…
-
اِک حرفِ تمنّا ہوں، بڑی دیر سے چُپ ہوں کب تک مرے م…
اِک حرفِ تمنّا ہوں، بڑی دیر سے چُپ ہوں کب تک مرے مولا؟ اے دِل کے مکیں دیکھ یہ دل ٹوٹ نہ جائے کاسہ مرے ہاتھوں سے کہیں چھوٹ نہ جائے مَیں آس کا بندہ ہوں بڑی دیر سے چُپ ہوں کب تک مرے مولا؟ سر تا بہ قدم اپنی مرادوں کو سنبھالے جاتے ہوئے…