Category: منتخب غزلیں

  • ‎اردو  کلاسک‎ updated their cover photo.

    ‎اردو کلاسک‎ updated their cover photo.

    ‎اردو کلاسک‎ updated their cover photo.

  • کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظ…

    کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظ…

    کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے …. ناطقؔ لکھنؤی کا یومِ وفات October 09, 1950 روزنامہ ‘ ملک و ملت’ کے مدیر، ماہرِ علم متداولہ اور ممتاز و معروف شاعر” ناطقؔ لکھنؤی “ کا نام سیّد ابوالعلیٰ سعید احمد، ناطقؔ تخلص۔ آپ…

  • پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں
یہ …

    پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں یہ …

    پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں … ن۔م۔ راشد کا یوم وفات Oct 09, 1975 ن۔م۔ راشد کا اصل نام نذر محمد تھا اور وہ یکم اگست 1910ء کواکال گڑھ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ علامہ اقبال کی…

  • اردو زبان و ادب کی ممتاز ترین شاعرہ  رابعہ پنہاںؔ …

    اردو زبان و ادب کی ممتاز ترین شاعرہ رابعہ پنہاںؔ …

    اردو زبان و ادب کی ممتاز ترین شاعرہ رابعہ پنہاںؔ کا یومِ وفات 09؍اکتوبر 1972 نام پنہاں سپہر آرا خاتون اور تخلص رابع پنہاں تھا۔ 07؍اگست 1906ء کو سہارن پور اتر پردیش میں پیدا ہوئیں۔ رابعہ پنہاں کے والد مولوی عبدالاحد کا تعلق بریلی کے ایک علمی اور مذہبی گھرانے سے تھا اور ملازمت کے…

  • \u0627\u0646\u06cc\u0633 \u0627\u0645\u0631\u0648\…

    \u0627\u0646\u06cc\u0633 \u0627\u0645\u0631\u0648\…

    انیس امروہوی کا یومِ پیدائش October 09, 1953 … ارباب اقتدار کا اصرار ہے کہ میں مورخ ہو کہ بھی رہزن کو رہنما لکھوں انیس امروہوی \u0627\u0646\u06cc\u0633 \u0627\u0645\u0631\u0648\u06c1\u0648\u06cc \u06a9\u0627 \u06cc\u0648\u0645\u0650 \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634\nOctober 09, 1953\n…\n\u0627\u0631\u0628\u0627\u0628 \u0627\u0642\u062a\u062f\u0627\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0635\u0631\u0627\u0631 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba\n\u0645\u0648\u0631\u062e \u06c1\u0648 \u06a9\u06c1 \u0628\u06be\u06cc \u0631\u06c1\u0632\u0646 \u06a9\u0648 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0644\u06a9\u06be\u0648\u06ba\n\u0627\u0646\u06cc\u0633 \u0627\u0645\u0631\u0648\u06c1\u0648\u06cc”},”save_info”:{"viewer_save_state”:”NOT_SAVED

  • \u06f5\u060d \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631\…

    \u06f5\u060d \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631\…

    ۵؍ اکتوبر،عالمی یومِ اساتذہ: ملکہ وکٹوریہ کا اُردو ہوم ورک وائرل، عبدالکریم ٹیچر تھے ۵؍ اکتوبر کو عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ملکہ وکٹوریہ کی اردو سیکھنے اور باقاعدہ مشق کرنے کی تقریباً ۱۳۰؍ سال پرانی داستان سوشل میڈیا پر دوبارہ توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ۱۸۸۷ء میں گولڈن جوبلی کے سال وکٹوریہ…

  • \u0628\u06cc\u06af\u0645 \u0627\u062e\u062a\u0631 …

    \u0628\u06cc\u06af\u0645 \u0627\u062e\u062a\u0631 …

    بیگم اختر نے کئی فلموں میں اداکاری بھی کی ہے اور اپنے گانے خود ہی گائے ہیں ۱۹۴۵ء میں بیرسٹر اشتیاق احمد عباسی سے شادی کے بعد ان کی اداکاری اور گلوکاری پر پابندی لگ گئی تھی، لہٰذا کئی برس تک انہوں نے کوئی کام نہیں کیا، بعد میں وہ اختری بائی سے بیگم اختر…

  • \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u062f\u0648\u0631 …

    \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u062f\u0648\u0631 …

    ہمارے دور نے ہم کو یہی سکھایا ہے ہو دل میں زہر مگر چاشنی زبان میں رکھ .. شاعر جمالی کی برسی (پیدائش: 15 جون 1943ء – وفات: 8 اکتوبر 2008ء) شاعر جمالی کا پورا نام سید نظرالحسنین تھا —— منتخب کلام —— اس تمنا نے كھيں کا بھی نہ چھوڑا مجھ کو آسمانوں میں…

  • \u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0631\u062d\u0645\u…

    \u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0631\u062d\u0645\u…

    عبدالرحمٰن_جامیؔ کا یومِ ولادت 08؍اکتوبر 1934 نام عبدالرحمٰن تخلص جامیؔ اور قلمی نام رحمٰن جامیؔ ہے۔ 08؍اکتوبر 1934ء کو ریاست حیدرآباد کے ضلع محبوب نگر میں پیدا ہوئے۔ وہ کثیر التصانیف شاعر کی حیثیت سے بھی شہرت رکھتے تھے۔ اب تک ان کے تقریباً 12 شعری مجموعے زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام…

  • زُومِنگ
(Zooming Technique)
​اَدَبی اِصطلاح میں زُ…

    زُومِنگ (Zooming Technique) ​اَدَبی اِصطلاح میں زُ…

    زُومِنگ (Zooming Technique) ​اَدَبی اِصطلاح میں زُومنگ سے مُراد شاعری میں سینمائی کیمرے کے لینز کا سا بَرتاؤ ہے، جِس میں تَخَیُّل کو دو طَرح سے حَرکت دی جاتی ہے اشفاق حسین کی زُومِنگ پڑھنت جناب ضیا محی الدین حَظ اُٹھائیں دیکُھوں جو آسماں سے تَو اِتنی بَڑی زَمِیں اِتنی بَڑی زَمِین پہ چھوٹا سا…