Category: منتخب غزلیں
-

ناصر کاظمی…….. گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے ر…
ناصر کاظمی…….. گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل مجھ سے اتنی وحشت ہے تو میری حدوں سے دور نکل ایک سمے ترا پھول سا نازک ہاتھ تھا میرے شانوں پر ایک یہ وقت کہ میں تنہا اور دکھ کے…
-

آج کا لفظ اذیت : دکھ,تکلیف,مصیبت ……. اذیت مصی…
آج کا لفظ اذیت : دکھ,تکلیف,مصیبت ……. اذیت مصیبت ملامت بلائیں ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا خواجہ میر درد ……. شب فراق میں یہ حال ہے اذیت کا کہ سانپ فرش ہے اور سانپ کا ہے من تکیہ مرزا غالب …… ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی ہیں شل…
-

آتے آتے، میرا نام سا ره گیا اس کے ہونٹوں پہ کچھ ک…
آتے آتے، میرا نام سا ره گیا اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا ره گیا وه میرے سامنے ہی گیا اور میں راستے کی طرح دیکهتا ره گیا جهوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے اور میں تها کہ سچ بولتا ره گیا آندهیوں کے ارادے تو اچھے نہ تهے یہ دیا…
-

نواب صاحب وزیر خانم کے حسن کی تعریف کرتے ہوئے کہتے…
نواب صاحب وزیر خانم کے حسن کی تعریف کرتے ہوئے کہتے ہیں۔ ”تم نے پورے مہتاب کی طرح اس گھر کو روشن کر رکھا ہے اندھا ہی ہو جو تمھاری خوبیاں نہ دیکھ پائے ۔ ہمارا بس چلے تو تمھیں چادر مہتاب کی طرح اوڑھ کر سو جائیں۔“ ”سرکار نے مجھے چاند کہا، میری توقیر…
-

یہ برف زار بدن سے نہ جاں سے نکلے گا جاوید شاہین یہ…
یہ برف زار بدن سے نہ جاں سے نکلے گا جاوید شاہین یہ برف زار بدن سے نہ جاں سے نکلے گا لہو ہو سرد تو شعلہ کہاں سے نکلے گا ہزار گھیرے رہے جبر کا حصار سیہ کہ باب راہ اماں درمیاں سے نکلے گا جو تلخ حرف پس لب ہے عام بھی ہوگا…
-

جاوید شاہین کی پیدائش: امرتسر، 27 اکتوبر 1932 ج…
جاوید شاہین کی پیدائش: امرتسر، 27 اکتوبر 1932 جاوید شاہین قیامِ پاکستان سے پندرہ برس قبل امرتسر میں پیدا ہوئے۔ تقسیمِ ہند کے بعد ان کا خاندان نقلِ وطن کر کے پاکستان کے ضلع سیالکوٹ میں آباد ہوگیا۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں حصولِ تعلیم کے دوران نوجوان جاوید شاہین کو مظفر علی سید، حنیف رامے…
-
درد کی شام سخاوت پہ اتر آئی ہے–!! دھوپ سی قریہء و…
درد کی شام سخاوت پہ اتر آئی ہے–!! دھوپ سی قریہء وحشت پہ اتر آئی ہے سرسراتے ہوئے پردے میں عجب گونج سی تهی میری تنہائی بغاوت پہ اتر آئی ہے—!!! روز طغیانی کی آواز بلاتی تهی اسے آنکھ دریا میں سکونت پہ اتر آئی ہے-!! اتنی مدھم تو نہ تهی زرد مناظر کی صدا…
-

اس دل کی مصیبت کون سنے جو غم کے مقابل آ جائے کس ن…
اس دل کی مصیبت کون سنے جو غم کے مقابل آ جائے کس نے یہ کہا تھا تنکے سے وہ بجلی سے ٹکرا جائے دنیا کی بہاروں سے آنکھیں یوں پھیر لیں جانے والوں نے جیسے کوئی لمبے قصے کو پڑھتے پڑھتے اکتا جائے آغازِ محبت ہے اور دل یوں ہاتھ سے نکلا جاتا ہے…
-

یوں نہ مل مجھ سے خفا ھو جیسے ساتھ چل موج صبا ھو جی…
یوں نہ مل مجھ سے خفا ھو جیسے ساتھ چل موج صبا ھو جیسے لوگ یوں دیکھ کے ھنس دیتے ھیں تو مجھے بھول گیا ھو جیسے عشق کو شرک کی حد تک نہ بڑھا یوں نہ چھپ مجھ سے خدا ھو جیسے موت آئ بھی تو اس ناز کے ساتھ مجھ پہ احسان کیا…
-

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے م…
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند اب مناسب ہے تیرا فیض ہو عام اے ساقی مری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی شیر…