Category: منتخب غزلیں
-

عورتیں اپنے اپنے جھونپڑوں میں چلی گئیں۔بادل گرجنے …
عورتیں اپنے اپنے جھونپڑوں میں چلی گئیں۔بادل گرجنے لگا۔ہوا میں جمی ہوئی برف کے ٹکڑے اڑنے لگے جو میرے سینے سے نکیلے پتھروں کی طرح ٹکرا رہے تھے اور میں اپنے گھروندے کے اس گوشے کو یاد کررہا تھا جس میں دبک کر ہم ماں بیٹا سردیوں کا بیشتر حصہ گزار دیتے تھے۔اُپلوں کا دھواں…
-
بیلی بیلی ہر کوئ آکھے تے مَیں وی آکھاں بیلی اُس وی…
بیلی بیلی ہر کوئ آکھے تے مَیں وی آکھاں بیلی اُس ویلے دا کوئ نہ بیلی جِدوں جان نِکلے اکیلی ربّا تُوں بیلی تے سب جگ بیلی اَن بیلی وی بیلی سجناں باج مُحمّد بخشا سُنجی پئی حویلی۔۔۔! میاں مُحمّد بخشؒ
-
رہتا نہیں انساں تو مِٹ جاتے ہیں غم بھی۔۔!! سو جائی…
رہتا نہیں انساں تو مِٹ جاتے ہیں غم بھی۔۔!! سو جائیں گے اک روز زمیں اْوڑھ کے ہم بھی احسان دانش
-
ہر ایک رنگ میں رہنا پڑے گا اب مجھ کو ہر ایک رنگ سے…
ہر ایک رنگ میں رہنا پڑے گا اب مجھ کو ہر ایک رنگ سے وہ شخص دیکھتا ہے مجھے فرزانہ نیناؔں
-

ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﭩﮭﻨﺎ ﺩﮐﮫ ﺩﺭﺩ ﮨﯽ ﮔﺎﻧﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿ…
ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﭩﮭﻨﺎ ﺩﮐﮫ ﺩﺭﺩ ﮨﯽ ﮔﺎﻧﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮐﻞ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺯﻟﻒ ﺳﻤﺠﮭﺘﯽ ﺭﮨﯽ ﺷﺎﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺁﺝ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﻋﻘﻞ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﺎﻧﮧ ﺑﮧ ﺧﺎﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﺍﺏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺑﺘﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮭﮑﺎﻧﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺍﺳﯿﺮﯼ ﮨﮯ ﺳﻨﻮﺭﻧﮯ…
-
وہ عجیب شخص تھا بھیڑ میں جو نظر میں ایسے اتر گیا ج…
وہ عجیب شخص تھا بھیڑ میں جو نظر میں ایسے اتر گیا جسے دیکھ کر مرے ہونٹ پر مرا اپنا شعر ٹھہر گیا–!! کئی شعر اس کی نگاہ سے مرے رخ پہ آ کے غزل بنے وہ نرالا طرزِ پیام تھا جو سخن کی حد سے گزر گیا وہ ہر ایک لفظ میں چاند تھا…
-

ﺗﻢ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺟﺎﺅ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﺳﺮﮐﺎ…
ﺗﻢ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺟﺎﺅ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺟﺎﺅ ﻧﮧ ﺟﺎﺅ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝِ ﺯﺍﺭ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺟﺎﺅ ﮐﮧ ﺟﯽ ﻧﮧ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﻧﺎﭼﺎﺭ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺟﺎﺅ ﺑﮩﺎﺭ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻍِ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﺳﯿﺮ ﮐﺮﻭ ﮐﮭﻼ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺟﺎﺅ ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﭼﺸﻢِ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮕﺮ ﮐﺎ ﺳﺮﻣﮧ ﮨﮯ ﻧﺰﺍﻉ ﮐﺎﻓﺮ ﻭ…
-

کلام ۔ فصیح المک ‘ داغ دہلوی کتاب ۔ کلیاتِ داغؔ یا…
کلام ۔ فصیح المک ‘ داغ دہلوی کتاب ۔ کلیاتِ داغؔ یادگارِ داغ کی غزل نمبر ( 156) کلیات کا صفحہ نمبر 1106 – 1107 ردیف ۔ یائے تحتائی کلام نمبر ( ۱ ) اس چوٹ کو پوچھے کوئی اس خستہ جگر سے اترا جو ترے دل سے ، گرا تیری نظر سے اس طرح…
-

یوم وفات صلاح الدین پرویز پیدائش: 09 فروری 1952 و…
یوم وفات صلاح الدین پرویز پیدائش: 09 فروری 1952 وفات: 27 اکتوبر 2011 ……… منفرد اور شیریں لب و لہجہ کا بے مثال شاعر صلاح الدین پرویز پر دو بڑے اور لازوال شاعروں کی رائے.. …….. "… میں رفتگاں کے سراغ میں نہ جانے کہاں کہاں بھٹکتا پھرا… تمہاری نظمیں پڑھیں تو معلوم ہوا کہ…
-

کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں ……….عبید اللّہ…
کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں ……….عبید اللّہ علیم کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب تم بادِ صبا کہلاؤ تو کیا اِک آئینہ تھا سو ٹوٹ…