Category: منتخب غزلیں
-
یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانے نظر ملے تو چھ…
یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانے نظر ملے تو چھلک جائیں دل کے پیمانے کہیں کلی نے تبسم کا راز سمجھا ہے؟ جو خود چمن ہو وہ اپنی بہار کیا جانے عجب نہیں جو محبت مجھے سمجھ نہ سکے وہ اجنبی ہوں جسے زیست بھی نہ پہچانے جو ہوش میں تھا تو کوئی نہ…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) یہ بیج بونے سے بلکُل نہيں نک…
( غیــر مطبــوعــہ ) یہ بیج بونے سے بلکُل نہيں نکلتی ہے یہ فصلِ شعر تو اپنے تئیں نکلتی ہے ! کبھی کبھار مَحبّت کے ہاتھ لگتا ہوں یہ لاٹری مِری اکثر نہيں نکلتی ہے وہ جیسے جیسے مرا آسمان بنتا ہے تومیرے پاؤں تلے کی زمیں نکلتی ہے ! ہمارے گاؤں میں اِک جل…
-

آج شمشان کی سی بو ہے یہاں کیا کوئی جسم جل رہا ہے …
آج شمشان کی سی بو ہے یہاں کیا کوئی جسم جل رہا ہے کہیں کتنی وحشت ہے درمیانِ ہجوم جس کو دیکھو گیا ہوا ہے کہیں میں تو اب شہر میں کہیں بھی نہیں کیا مرا نام بھی لکھا ہے کہیں اسی کمرے سے کوئی ہوکے وداع اسی کمرے میں چھپ گیا ہے…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) میں خوش ہُوا کہ بُود میں رکّ…
( غیــر مطبــوعــہ ) میں خوش ہُوا کہ بُود میں رکّھا گیا مجھے خالاں کہ بس قیُـود میں رکّھا گیا مجھے خدشات کی صلیب پہ کھینچی گئی حیات حالات کے جمُود میں رکّھا گیا مجھے جس سَمت بھی گیا مَیں ‘ اجَل میرے ساتھ تھی یعنی مِری حدود میں رکّھا گیا مجھے برفاب خواب جب…
-

شام غم تجھ سے جو ڈر جاتے ہیں شب گزر جائے تو گھر جا…
شام غم تجھ سے جو ڈر جاتے ہیں شب گزر جائے تو گھر جاتے ہیں وقت رخصت انہیں رخصت کرنے ہم بھی تا حد نظر جاتے ہیں یوں نمایا ہیں تیرے کوچے میں ہم جھکائے ہوے سر جاتے ہیں اب انا کا بھی ہمیں پاس نہیں وہ بلاتے نہیں پر جاتے ہیں یاد کرتے نہیں…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) عدم موجود سے موجودگی میں آ …
( غیــر مطبــوعــہ ) عدم موجود سے موجودگی میں آ گئے ہیں تری بابت ہم اپنی روشنی میں آ گئے ہیں بہت افسُــردہ و یک رنگ تھا رستہ تمہارا سو ‘ اُکتائے ہوئے ہم گُم رِہی میں آ گئے ہیں کوئی آواز جو الفاظ میں گم ہو گئی تھی اُسی کو ڈھونڈتے ہم شاعری میں…
-
ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا۔۔!! جو نہیں ہے وہ خوبص…
ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا۔۔!! جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے جون ایلیاء۔۔۔۔!!
-

ﺣﺎﻟﺖِ ﺣﺎﻝ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ، ﺣﺎﻟﺖِ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﮔﺌﯽ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿ…
ﺣﺎﻟﺖِ ﺣﺎﻝ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ، ﺣﺎﻟﺖِ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﮔﺌﯽ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ، ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﺗﻮ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﯽ ﮔﺌﯽ، ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﯽ ﮔﺌﯽ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺎﻥِ ﺟﺎﮞ، ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﻋﺠﺐ ﺳﻤﺎﮞ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﯽ ﺗﺮﯼ ﯾﮩﺎﮞ، ﭘﮭﺮ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﯽ…
-

ﺭﮦ ﻧﻮﺭﺩِ ﺑﯿﺎﺑﺎﻥِ ﻏﻢ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﭘﮭﺮ ﻣﻠﯿﮟ …
ﺭﮦ ﻧﻮﺭﺩِ ﺑﯿﺎﺑﺎﻥِ ﻏﻢ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﭘﮭﺮ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﮩﻢ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﺑﮯ ﻧﺸﺎﮞ ﮨﮯ ﺳﻔﺮ ﺭﺍﺕ ﺳﺎﺭﯼ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺻﺪﺍ ﺩﻡ ﺑﺪﻡ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﮔﻮﻧﺠﮯ ﮔﯽ ﺩﮬﺮﺗﯽ ﺳﮯ ﺁﮐﺎﺵ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﮩﮧ ﻟﮯ ﺳﺘﻢ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﺻﺒﺮ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺪﻣﻮﮞ…
-

آج 8 نومبر اردو اور پنجابی کے معروف مزاحیہ شاعر ان…
آج 8 نومبر اردو اور پنجابی کے معروف مزاحیہ شاعر انور مسعود اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ انور مسعود 8 نومبر 1935 کو گجرات برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی، اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آگئے جہاں…