Category: منتخب غزلیں
-

منتخب اشعار – ثروت حسین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آگ دور کہی…
منتخب اشعار – ثروت حسین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آگ دور کہیں دشت میں لگی ہے مگر ہمارے شہر سے ہوکر دھواں گزرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے اک شاعر کو لڑکی، اتنی دیر اداس رکھا لوٹا دو اس کے آئینے، واپس کر دو پھول مرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گهر سے نکلا تو ملاقات ہوئی پانی سے کہاں ملتی ہے…
-

آج اردو کے نامور مزاح نگار ” میجر جنرل(ر) ڈاکٹر شف…
آج اردو کے نامور مزاح نگار ” میجر جنرل(ر) ڈاکٹر شفیق الرحمٰن” کا یوم ِ پیدائش ہے شفیق الرحمن 9 نومبر 1920ء کو کلانور ضلع روہتک میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کیا اور انڈین آرمی کے شعبہ طب سے وابستہ ہوگئے۔ قیام پاکستان کے…
-

زنانہ اُردو خط و کتابت(شفیق الرحمٰن) شوہر کو خط س…
زنانہ اُردو خط و کتابت(شفیق الرحمٰن) شوہر کو خط سرتاج من سلامت! کورنش بجا لا کر عرض کرتی ہوں کہ منی آرڈر ملا۔۔ سب سے پہلے آپ کے بتائے ہوئے ضروری کام کے متعلق لکھ دوں کہ کہیں باتوں میں یاد نہ رہے۔ آپ نے تاکید فرمائی ہے کہ میں فوراً بیگم فرید سے مل…
-

لا پِھر اِک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے…
لا پِھر اِک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مُجھے میرا مقام اے ساقی تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند اب مُناسِب ہے تِرا فیض ہو عام اے ساقی مِری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی شیر…
-

نام مسعود الحسن اور تابش تخلص تھا۔ان کا پہلا تخلص …
نام مسعود الحسن اور تابش تخلص تھا۔ان کا پہلا تخلص مسعود تھا۔ ۱۱؍نومبر ۱۹۱۱ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ بعد ازاں اپنے نانا کے پاس حیدرآباد، دکن چلے گئے۔ پہلی ملازمت پوسٹ اینڈ ٹیلیگراف، حیدرآباد ،دکن میں کی۔ بعد میں پطرس بخاری کے توسط سے ۱۹۴۱ء میں آل انڈیا ریڈیو…
-

نام فاروق احمد اور تخلص محشر تھا۔۴؍مئی۱۹۲۲ء کو بدا…
نام فاروق احمد اور تخلص محشر تھا۔۴؍مئی۱۹۲۲ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔ اردو اور فارسی کی تعلیم گھر پر حاصل کی۔۱۹۴۷ء میں پاکستان آگئے۔ اگست ۱۹۵۰ء میں محکمۂ سپلائی سے منتقل ہوکر ریڈیو پاکستان میں ’’آہنگ‘‘ کے مدیر معاون کے عہدے پر فائز ہوئے۔ پھر ایک عرصے تک ’’آہنگ ‘ ‘ کے مدیر رہے۔ان کے…
-

تابشؔ دہلوی ارضِ سیالکوٹ (١٩٦٥ کی جنگ کا عظیم مح…
تابشؔ دہلوی ارضِ سیالکوٹ (١٩٦٥ کی جنگ کا عظیم محاز) سُن اے ارضِ پاکِ سیالکوٹ تِری خاک غیرتِ صد فلک تِری خاک سجدہ گہہء مَلَک تِری خاک سُرمہء پلک پلک تُو دیارِ "شاعرِ شرق” ہے تُو سوادِ ایمن و برق ہے تُو زمینِ کوکِبَہ فرق ہے تِری شام مطلعِ صد قمر تِری صُبح مشرقِ ہر…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) آپ سے کیا مِلا دیئے گئے تھے …
( غیــر مطبــوعــہ ) آپ سے کیا مِلا دیئے گئے تھے ہم مکمّل گُھما دیئے گئے تھے مَیں نے تو فلسفے کا پوچھا تھا اُور لطیفے سُنا دیئے گئے تھے لگ رہا تھا : قیامت آئی ابھی اِتنے بچّے رُلا دیئے گئے تھے بس ذرا گُم ہوئے تھے خود میں ہم اور جنازے اٹھا دیئے…
-
یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانے نظر ملے تو چھ…
یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانے نظر ملے تو چھلک جائیں دل کے پیمانے کہیں کلی نے تبسم کا راز سمجھا ہے؟ جو خود چمن ہو وہ اپنی بہار کیا جانے عجب نہیں جو محبت مجھے سمجھ نہ سکے وہ اجنبی ہوں جسے زیست بھی نہ پہچانے جو ہوش میں تھا تو کوئی نہ…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) یہ بیج بونے سے بلکُل نہيں نک…
( غیــر مطبــوعــہ ) یہ بیج بونے سے بلکُل نہيں نکلتی ہے یہ فصلِ شعر تو اپنے تئیں نکلتی ہے ! کبھی کبھار مَحبّت کے ہاتھ لگتا ہوں یہ لاٹری مِری اکثر نہيں نکلتی ہے وہ جیسے جیسے مرا آسمان بنتا ہے تومیرے پاؤں تلے کی زمیں نکلتی ہے ! ہمارے گاؤں میں اِک جل…