Category: منتخب غزلیں
-

آج 8 نومبر برِّ صغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر، فلسف…
آج 8 نومبر برِّ صغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر، فلسفی اور تاریخ دان جون ایلیاء کا یومِ وفات ہے— جون ایلیاء برِّ صغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، تاریخ داں اور سوانح نگار تهے، وہ اپنے انوکھے اندازِ تحریر کی وجہ سے آج بھی بہت زیادہ پسند کئے جاتے ہیں—…
-

دو غزلہ جونؔ ایلیا میں سہُوں کربِ زِندگی کب تک رہ…
دو غزلہ جونؔ ایلیا میں سہُوں کربِ زِندگی کب تک رہے آخر تِری کمی کب تک کیا میں آنگن میں چھوڑ دُوں سونا جی جلائے گی چاندنی کب تک اب فقط یاد رہ گئی ہے تِری اب فقط تِری یاد بھی کب تک مَیں بھلا اپنے ہوش میں کب تھا مُجھ کو دُنیا پُکارتی کب…
-

-

-

-

بڑے نمناک سے ہوتے ہیں انورؔ قہقہے تیرے کوئی دیوار…
بڑے نمناک سے ہوتے ہیں انورؔ قہقہے تیرے کوئی دیوارِ گریہ ہے تیرے اشعار کے پیچھے
-

-

کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے اپنی آنکھوں سے …
کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ یوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لئے توں ملے تو میں تجھے شعر سناؤں اپنے تیرے رستے کا، جو…
-

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔جون ایلیا حا…
حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔جون ایلیا حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی ، بات نہیں سنی گئی بعد بھی تیرے جانِ جاں ، دل میں رہا…
-

جناب انوؔر مسعود صاحب اپنی مزاحیہ شاعری کی وجہ مشہ…
جناب انوؔر مسعود صاحب اپنی مزاحیہ شاعری کی وجہ مشہور ھیں لیکن کم لوگ جانتے ھیں کہ اُن کی سنجیدہ شاعری بھی کمال کی ہے۔ ذیل میں اُن کی ایک خوبصورت غزل اربابِ علم و ادب کی خدمت میں پیش ھے۔ ۔ کلام: جناب انورؔ مسعود صاحب غزل ۔ اس ابتدا کی سلیقے سے انتہا…