Category: منتخب غزلیں
-

اٹھا ہے ابر جوش کا عالم لیے ہوئے بیٹھا ہوں میں بھ…
اٹھا ہے ابر جوش کا عالم لیے ہوئے بیٹھا ہوں میں بھی دیدۂ پر نم لیے ہوئے ساقی کی چشمِ مست کا عالم نہ پوچھیے اک اک نگاہ ہے کئی عالم لیے ہوئے شبنم نہیں گلوں پہ یہ قطرے ہیں اشک کے گزرا ہے کوئی دیدۂ پر نم لیے ہوئے طے کر رہا ہوں عشق…
-

اٹھا ہے ابر جوش کا عالم لیے ہوئے بیٹھا ہوں میں بھ…
اٹھا ہے ابر جوش کا عالم لیے ہوئے بیٹھا ہوں میں بھی دیدۂ پر نم لیے ہوئے ساقی کی چشمِ مست کا عالم نہ پوچھیے اک اک نگاہ ہے کئی عالم لیے ہوئے شبنم نہیں گلوں پہ یہ قطرے ہیں اشک کے گزرا ہے کوئی دیدۂ پر نم لیے ہوئے طے کر رہا ہوں عشق…
-

مسجِد مندِر میخانے کوئ یہ مانے کوئ وہ مانے سب جانا…
مسجِد مندِر میخانے کوئ یہ مانے کوئ وہ مانے سب جاناں ہیں تیرے کاشانے کوئ یہ مانے کوئ وہ مانے اِک ہست کا تیرے قائل ہے اِنکار پہ کوئ مائل ہے اصلیت لیکن تُو جانے کوئ یہ مانے کوئ وہ مانے اِک خلق میں شامِل کرتا ہے اِک سب سے اکیلا کہتا ہے ہیں دونوں…
-

ﻭﮦ ﺍﺣﺴﺎﺱِ ﺷﻮﻕِ ﺟﻮﺍﮞ ﺍﻭّﻝ ﺍﻭّﻝ ﻭﮦ ﺍِﮎ ﻋﺎﻟﻢِ ﮔُﻞ ﻓﺸﺎ…
ﻭﮦ ﺍﺣﺴﺎﺱِ ﺷﻮﻕِ ﺟﻮﺍﮞ ﺍﻭّﻝ ﺍﻭّﻝ ﻭﮦ ﺍِﮎ ﻋﺎﻟﻢِ ﮔُﻞ ﻓﺸﺎﮞ ﺍﻭّﻝ ﺍﻭّﻝ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﺍِﮎ ﻃﻠﺴﻢِ ﺗﻤﻨّﺎ ﻭﮦ ﺗﺎﻟﯿﻒ ﻭ ﺗﺼﻨﯿﻒِ ﺟﺎﮞ ﺍﻭّﻝ ﺍﻭّﻝ ﻭﮦ ﻣﻮﮨﻮﻡ ﺳﺎ ﺍﮎ ﺟﮩﺎﻥِ ﻣﺤﺒّﺖ ﻭﮦ ﻣﺒﮩﻢ ﺳﯽ ﺍِﮎ ﺩﺍﺳﺘﺎﮞ ﺍﻭّﻝ ﺍﻭّﻝ ﺗﺨﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﮕﯿﻨﯿﺎﮞ، ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺮِ ﺟﺎﮞ ﺍﻭّﻝ ﺍﻭّﻝ ﻭﮦ ﺍِﮎ ﮐﻠﻔﺖِ ﺟﺎﮞ ﺗﺎﺯﮦ…
-

غمِ ہستی کی رات جاتی ہے تیری زلفوں کی بات جاتی ہے …
غمِ ہستی کی رات جاتی ہے تیری زلفوں کی بات جاتی ہے تیرا دامن چلا ہے ہاتھوں سے یا میری کائنات جاتی ہے بندہ پرور، ذرا سی ہمدردی بندہ پرور، حیات جاتی ہے کس خرابات کی ہوا کھانے صبح آتی ہے رات جاتی ہے اس طرح کب یہ زخم بھرتا ہے جان لے کر حیات…
-

مولانا حسرؔت موہانی . مقرّر کچھ نہ کچھ اِس میں رق…
مولانا حسرؔت موہانی . مقرّر کچھ نہ کچھ اِس میں رقیبوں کی بھی سازش ہے وہ بے پروا الٰہی مجھ پہ کیوں گرمِ نوازش ہے پے مشق ِتغافل آپ نے مخصُوص ٹھہرایا ہمیں یہ بات بھی مُنجملۂ اسبابِ نازش ہے مِٹا دے خود ہمیں گر شِکوۂ غم مِٹ نہیں سکتا جفائے یار سے یہ آخری…
-

ہٹی زلف ان کے چہرے سے مگر آہستہ آہستہ عیاں سورج ہ…
ہٹی زلف ان کے چہرے سے مگر آہستہ آہستہ عیاں سورج ہوا وقتِ سحر آہستہ آہستہ چٹک کر دی صدا غنچہ نے شاخِ گل کی جنبش پر یہ گلشن ہے ذرا بادِ سحر آہستہ آہستہ قفس میں دیکھ کر بازو اسیر آپس میں کہتے ہیں بہارِ گل تک آ جائیں گے پر آہستہ آہستہ کوئی…
-

کلام ۔ عبدالحمید عدم کتاب ۔ انتخاب عبدالحمد عدم م…
کلام ۔ عبدالحمید عدم کتاب ۔ انتخاب عبدالحمد عدم مرتبہ ۔ خالد ابنِ عدم صفحہ ۔ ۳۷ کشتی چلا رہا ہے مگر کس ادا کے ساتھ ہم بھی نہ ڈُوب جائیں کہیں ناخدا کے ساتھ پھیلی ہے جب سے خضر و سکندر کی داستاں ہر با وفا کا ربط ہے اک بے وفا کے ساتھ…
-

آج فارسی اور اردو زبان کے ممتاز شاعر سبط حسن خاور …
آج فارسی اور اردو زبان کے ممتاز شاعر سبط حسن خاور رضوی کا یوم و فات ہے۔ 15 نومبر 1981ء خاور رضوی کا اصل نام سید سبط حسن رضوی اور تخلص خاورؔ ۔ وہ ایک سید خاندان میں یکم جون 1938ء کو ( کچھ کے نزدیک 1936ء مگر یہ درست نہیں ان کے سرکاری کاغذات…
-
جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے جو کر…
جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی نصیر الدین نصیر