Category: منتخب غزلیں
-

"تسلیم فاضلی” رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو…
"تسلیم فاضلی” رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے دن بدن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں پہلے گل پھر گلبدن پھر گل بداماں ہو گئے آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے پہلے دل پھر دلربا پھر دل کے مہمان ہو…
-

یہ میری عمر مرے ماہ و سال دے اُس کو مِرے خدا مِرے …
یہ میری عمر مرے ماہ و سال دے اُس کو مِرے خدا مِرے دُکھ سے نکال دے اُس کو وہ چُپ کھڑا ہے کئی دن سے تیری خاطر تو کواڑ کھول دے اذنِ سوال دے اُس کو عذاب بد نظری کا جِسے شعور نہ ہو یہ میری آنکھیں، مِرےخّد و خال دے اُس کو یہ…
-

آج کا لفظ پنہاں: پوشیدہ، چُھپا ہوا، خفیہ ….. در…
آج کا لفظ پنہاں: پوشیدہ، چُھپا ہوا، خفیہ ….. درد پنہاں سے جی ہی نکلے ہے کیا کہیں تم سے کچھ چھپاؤ نہیں جرأت قلندر بخش ….. کیا کھلے جو کبھی نہ تھا پنہاں کیوں ملے جو کبھی جدا نہ ہوا اسماعیلؔ میرٹھی ….. تمہاری جیت میں پنہاں ہے میری جیت کہیں تمہارے سامنے ہر…
-

غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتا اکبر الہ آبادی …
غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتا اکبر الہ آبادی غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتا آنکھ ان سے جو ملتی ہے تو کیا کیا نہیں ہوتا جلوہ نہ ہو معنی کا تو صورت کا اثر کیا بلبل گل تصویر کا شیدا نہیں ہوتا اللہ بچائے مرض عشق سے دل کو سنتے ہیں کہ…
-

ایک زمین تین عظیم شعراء مرزا محمد رفیع سودا، مرزا …
ایک زمین تین عظیم شعراء مرزا محمد رفیع سودا، مرزا اسداللہ خان غالب، داغ دہلوی _________________________ داغؔ دہلوی تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں تجھے ہر بہانے سے ہم دیکھتے ہیں ہماری طرف اب وہ کم دیکھتے ہیں وہ نظریں نہیں جن کو ہم دیکھتے ہیں زمانے کے کیا کیا ستم دیکھتے ہیں ہمیں جانتے…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) نیند میں اک گپھا بنا رہا ہوں…
( غیــر مطبــوعــہ ) نیند میں اک گپھا بنا رہا ہوں خواب کا راستہ بنا رہا ہوں یہ جو کوشش ہے ‘ اُس سے ملنے کی خود سے اک رابطہ بنا رہا ہوں میں جو منظر میں اب کہیں بھی نہیں خود کو اک حاشیہ بنا رہا ہوں ٹوٹے پھوٹے سے اپنے لفظوں سے ایک…
-

وہ آنسو جو ہنس ہنس کے ہم نے پیے ہیں تمہارے دئیے ت…
وہ آنسو جو ہنس ہنس کے ہم نے پیے ہیں تمہارے دئیے تھے، تمہارے لیے ہیں کریں وہ جو چاہیں، کہیں وہ جو چاہیں میں پابند الفت، مرے لب سیے ہیں تمہارے ہی رحم و کرم کے سہارے نہ معلوم مر مر کے کیونکر جیے ہیں بڑی دیر تک جس سے پونچھے تھے آنسو وہ…
-

عبد الحمید عدؔم مطلب مُعاملات کا کچھ پا گیا ہُوں …
عبد الحمید عدؔم مطلب مُعاملات کا کچھ پا گیا ہُوں میں ! ہنس کر فریبِ چشمِ کرم کھا گیا ہُوں میں بس اِنتہا ہے چھوڑیئے، بس رہنے دیجئے خود اپنے اعتماد سے شرما گیا ہُوں میں ساقی! ذرا نِگاہ ملا کر تو دیکھنا کمبخت، ہوش میں تو نہیں آ گیا ہُوں میں شاید مجھے نکال…
-

آہ جو دل سے نکالی جائے گی کیا سمجھتے ہو کہ خالی ج…
آہ جو دل سے نکالی جائے گی کیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی اس نزاکت پر یہ شمشیرِ جفا آپ سے کیوں کر سنبھالی جائے گی کیا غمِ دنیا کا ڈر مجھ رند کو اور اک بوتل چڑھا لی جائے گی شیخ کی دعوت میں مے کا کام کیا احتیاطاً کچھ منگا لی جائے…
-

مہ لِقا ساقی ہے، ہم ہیں، اور دَورِ جام ہے کُچھ غمِ…
مہ لِقا ساقی ہے، ہم ہیں، اور دَورِ جام ہے کُچھ غمِ فردا، نہ خوفِ گردشِ ایّام ہے مَے پرستی حق پرستی ہے، یہی اِسلام ہے بادۂ توحِید سے لبریز دِل کا جام ہے پھر ہمیں شوقِ شہادت لے چلا ہے سر بکف کوُچۂ قاتل میں سُنتے ہیں کہ قتلِ عام ہے رات جو دُشمن…