جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے جو کر…


جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے
جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی

نصیر الدین نصیر