Category: منتخب غزلیں
-

سید قاسم محمود کی پیدائش November 17, 1928 اردو …
سید قاسم محمود کی پیدائش November 17, 1928 اردو کے ممتاز افسانہ نگار، مترجم، صحافی اور متعدد حوالہ جاتی کتب کے مولف سید قاسم محمود 17 نومبر 1928ء کو کھرکھودہ ضلع روہتک میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ 1951ء میں مجلس زبان دفتری، حکومت پنجاب سے بطور مترجم منسلک ہوئے۔بعدازاں وہ لیل…
-

آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں …
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں امید فاضلی
-

متفرق کلام اسد ملتانی …… بھید کھُل جاتا ہے بیچ…
متفرق کلام اسد ملتانی …… بھید کھُل جاتا ہے بیچارگی ء دولت کا جب کسی قصر سے ماتم کی صدا آتی ہے فرحت آبادِ محبت ہے اسد گھر میرا رات دن گلشنِ جنت کی ہوا آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپوا جھومر کے تماشے میں جو بن بن کے اداکار بیگم کوئی جھومی کوئی تھرکی کوئی ناچی…
-

جنابِ اسد ملتانی کی ایک مشہور نظم آسان نسخے جس کے …
جنابِ اسد ملتانی کی ایک مشہور نظم آسان نسخے جس کے اشعار کچھ یوں ہیں آسان نسخے جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے ۔۔۔۔۔ اگر تجھہ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کر انڈے کی زردی ۔۔۔۔۔ اگرمعدے میں ہو تیرے گرانی تو جھٹ پی سونف یا…
-

جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے + وہاں تک چاہیے بچنا دو…
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے + وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگرمعدے میں ہو تیرے گرانی + تو جھٹ پی سونف یا ادرک کا پانی گر خوں کم بنے بلغم زیادہ + تو کھا گاجر، چنے، شلغم زیادہ ’’ آسان نسخے‘‘ کے عنوان سے یہ نظم سیکڑوں بار چھپ چکی ہے ،…
-

مقتل جاں سے کہ زنداں سے کہ گھر سے نکلے امید فاضلی …
مقتل جاں سے کہ زنداں سے کہ گھر سے نکلے امید فاضلی مقتل جاں سے کہ زنداں سے کہ گھر سے نکلے ہم تو خوشبو کی طرح نکلے جدھر سے نکلے گر قیامت یہ نہیں ہے تو قیامت کیا ہے شہر جلتا رہا اور لوگ نہ گھر سے نکلے جانے وہ کون سی منزل تھی…
-

اقباؔل صفی پُوری . کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخ…
اقباؔل صفی پُوری . کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخانے کا آنکھ ساقی کی اُٹھے نام ہو پیمانے کا گرمئی شمع کا افسانہ سُنانے والو رقص دیکھا نہیں تم نے ابھی پروانے کا کس کو معلوم تھی پہلے سے خرد کی قیمت عالمِ ہوش پہ احسان ہے دِیوانے کا چشمِ ساقی مجھے ہر گام…
-

جوگی نغمہء حقیقت کل صُبح کے مطلعِ تاباں سے جب عال…
جوگی نغمہء حقیقت کل صُبح کے مطلعِ تاباں سے جب عالم بقعہء نُور ہُوا سب چاند سِتارے ماند ہُوئے خورشید کا نُور ظہُور ہُوا مستانہ ہوائے گُلشن تھی جانانہ ادائے گُلبن تھی ہر وادی وادیِ ایمن تھی ہر کوہ پہ جلوہء طُور ہُوا جب بادِ صبا مِضراب بنی ہر شاخِ نہال رُباب بنی شمشاد و…
-
بے صدا صُبح پلٹ آئی ہے بے صدا صُبح پلٹ آئی ہے، ہی…
بے صدا صُبح پلٹ آئی ہے بے صدا صُبح پلٹ آئی ہے، ہیں ابھی رہگزرِ خواب میں اندیشے گداؤں کی قطار سرنِگوں، خیرہ نگار، تیرہ گلیم گزرے لمحات کا انبار لگائے شب کی دریوزہ گری کا حاصل! بے صدا صُبح پلٹ آئی ہے ریزشِ آب سرِ برگ سنائی دی ہے اور درختوں پہ ہے رنگوں…
-

14 نومبر: یومِ وفات مولانا جمال میاں فرنگی محلی – …
14 نومبر: یومِ وفات مولانا جمال میاں فرنگی محلی – ممتاز صوفی، دانشور، شاعر، ادیب اور تحریکِ پاکستان کے رہنما (ولادت: 5 دسمبر 1919ء – وفات: 14 نومبر 2012ء)