اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں …


آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں
وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں

امید فاضلی