Category: منتخب غزلیں
-

خورشید رضوی . جب کبھی خود کو یہ سمجھاؤں کہ تُو میر…
خورشید رضوی . جب کبھی خود کو یہ سمجھاؤں کہ تُو میرا نہیں مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے، نہیں ، ایسا نہیں وارداتِ دِل کا قصّہ ہے ، غمِ دُنیا نہیں شعر تیری آرسی ہے ، میرا آئینہ نہیں کب نِکلتا ہے کوئی دِل میں اُتر جانے کے بعد اِس گلی کے دُوسری جانب…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) اپنی صورت عیاں جو تُو نہ کرے…
( غیــر مطبــوعــہ ) اپنی صورت عیاں جو تُو نہ کرے آسماں پر دھنک نمُو نہ کرے دل کے خیمے میں سو چکی سَــمُّـو توکلی وِرد ِ اللہ ہُو نہ کرے دشت کی ہیں ببُول کیا ؟ مِــژگاں نم جنھیں چشــم ِ آب جُو نہ کرے خاک ہونا بھی کیا تیمُّم ہے کیا شہید ِ…
-

( گوشہ ء کلام ِ اَنجُــمؔ خــیالی ) 1۔ دیے جلا …
( گوشہ ء کلام ِ اَنجُــمؔ خــیالی ) 1۔ دیے جلا کے ندی میں بہایا کرتا تھا فلک کو اپنے ستارے دِکھایا کرتا تھا چہار سَمت محبّت کے بھیجتا تھا رسول میں گھر کی چھت پہ کبوتر اُڑایا کرتا تھا مِرے مزاج میں غربت کی کوئی چھاپ نہ تھی میں ریت کے بھی محل ہی…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) خود سے گذرے نہیں تم اُور نہ …
( غیــر مطبــوعــہ ) خود سے گذرے نہیں تم اُور نہ خدا تک پہنچے اک خــلا سے چــلے اُور ایک خـلا تک پہنچے کس طـــرح تم پہ کُھلے اوّل و آخــر کا فسُـــوں خامشی سے نہیں گذرے’ نہ صــدا تک پہنچے درمیاں ہی میں تمہیں کھــا گئی تفصــیلِ عدد صِـفر سے تم نہ چلے اَور…
-

خواجہ مِیر دردؔ دہلوی سر سبز نیستاں تھا میرے ہی ا…
خواجہ مِیر دردؔ دہلوی سر سبز نیستاں تھا میرے ہی اشکِ غم سے تھے سینکڑوں ہی نالے وابسطہ ایک دَم سے واقف یہاں کسی سے ہم ہیں نہ کوئی ہم سے یعنی کہ آگئے ہیں بہکے ہُوئے عَدم سے مَیں گو نہیں ازل سے، پر تا ابد ہُوں باقی میرا حدوث آخر جا ہی بِھڑا…
-

( غیــر مطبــوعـہ ) کوئی تصویر بھی جاری نہیں کی ا…
( غیــر مطبــوعـہ ) کوئی تصویر بھی جاری نہیں کی اس نے کچھ خاص تیاری نہیں کی ! تخت پر اُس کو بٹھایا ہم نے اور پھر رائے شماری نہیں کی عشق کو حد سے نکلنے نہ دیا خود پہ وَحشت کبھی طاری نہیں کی میں نے تو اُس کا نمک کھایا تھا اس نے…
-

مظفر حنفی . ذات پُراسرار ہونی چاہیے نقرئی دستار ہو…
مظفر حنفی . ذات پُراسرار ہونی چاہیے نقرئی دستار ہونی چاہیے بھائیوں کا خون پانی ہوگیا! صحن میں دِیوار ہونی چاہیے رنگ لاتی ہے صدائے احتجاج! جراتِ اِظہار ہونی چاہیے پُوچھتے ہیں لوگ جگنو کی بساط رات پر یلغار ہونی چاہیے جلد ہی پُھولوں کا موسم آئے گا گُل زمیں تیار ہونی چاہیے اے مظفرؔ…
-

احمد فرازؔ . وہ دشمنِ جاں جان سے پیارا بھی کبھی تھ…
احمد فرازؔ . وہ دشمنِ جاں جان سے پیارا بھی کبھی تھا اب کِس سے کہیں کوئی ہمارا بھی کبھی تھا اُترا ہے رگ و پے میں، تو دِل کٹ سا گیا ہے یہ زہرِ جُدائی کہ گوارا بھی کبھی تھا ہر دوست، جہاں ابرِ گریزاں کی طرح ہے ! یہ شہر، یہی شہر ہمارا…
-

( غیر مطبوعہ ) ہجر میں جتنا فاصلہ ہو گا اک دیا پھ…
( غیر مطبوعہ ) ہجر میں جتنا فاصلہ ہو گا اک دیا پھر بھی جل رہا ہوگا کس قدر شوقِ خود نمائی ہے آئنہ خود پہ ہنس رہا ہوگا حادثہ کل کوئی ہوا تو تھا شور مٹّی میں دب گیا ہوگا ایک جیسے ہی سارے چہرے ہیں اب تماشا بھی ایک سا ہوگا عشق نے…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) میں جیـــا بعد میں ‘ مَ…
( غیــر مطبــوعــہ ) میں جیـــا بعد میں ‘ مَرا پہلے لفظ لکّھا ہے دوسرا ‘ پہلے آپ جیتـے رہیں، میں جــاتا ہوں ہے دعا یا کہ بَد دعا پہلے؟ جو بھی کہنا ہے بعد میں کہنا بعد والے نے یہ کہا ‘ پہلے ظلمتِ شب کے غم کا باعث ہے روشنی بعد میں دیا…