Category: منتخب غزلیں
-

احمد فرازؔ ۔ چاند رُکتا ہے، نہ آتی ہے صبا زنداں کی…
احمد فرازؔ ۔ چاند رُکتا ہے، نہ آتی ہے صبا زنداں کی پاس کون لے جائے مرے نالے، مرے جاناں کے پاس اب بجز ترکِ وفا، کوئی خیال آتا نہیں اب کوئی حِیلہ نہیں شاید دِلِ ناداں کے پاس چند یادیں نوحہ گر ہیں خیمۂ دِل کے قریب چند تصویریں جھلکتی ہیں صفِ مژگاں کے…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) ہجر کو میں نے پَس انداز مَحب…
( غیــر مطبــوعــہ ) ہجر کو میں نے پَس انداز مَحبّت سے کِیا اک الگ ســلســلہ آغاز مَحبّت سے کِیا عقل کو بات بتائی تری ہم راہی کی یوں اِسے تیرا ہی دَم ساز مَحبّت سے کِیا کچھ نہ کچھ پھول اگانا تھے سَرِ شاخِ جنوں سو’ بیابان کو ہم راز مَحبّت سے کِیا عقل…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) ایک مَحبّت نادانی سے’ اپنے …
( غیــر مطبــوعــہ ) ایک مَحبّت نادانی سے’ اپنے ہاتھــوں کھو بیٹھے ہیں جتنا کافی ہو سکتا تھا’ اُس سے بڑھ کر رو بیٹھے ہیں کون کہے گا دنیا میں اب تیرے جیسا اَور نہیں ہے ہم بھی اپنے لہجے کی ۔۔ وہ تلخی ساری دھو بیٹھے ہیں ایک ہی بھٹّی میں پگھلے جو’ دونوں…
-

( غیــر مطبــوعہ ) کسـی نگاہ کی زد پر ہـے باغِ سـ…
( غیــر مطبــوعہ ) کسـی نگاہ کی زد پر ہـے باغِ ســبز مِرا کہ زرد پڑنے لگا ہے چــراغِ ســبز مِرا سمَجھ میں آ نہ ســکا بھیــد اُس کی آنکھــوں کا اُلٹ کے رہ گیــا آخِــر دماغِ سـبز مِرا پلٹ کے آئی نہیں چھاؤں اُس کے کُــوچے سے دَھرا ہے دُھـوپ میں اب تک ایاغِ…
-

کیفیّتِ چشم اُس کی تجھے یاد ہے سودا؟٭ ساغر کو مرے …
کیفیّتِ چشم اُس کی تجھے یاد ہے سودا؟٭ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو، کہ چلا مَیں مکمل غزل گر کیجیے انصاف تو کی زور وفا مَیں خط آتے ہی سب چل گئے ، اب آپ ہیں یا مَیں تم جن کی ثنا کرتے ہو کیا بات ہے اُن کی لیکن ٹُک اِدھر دیکھیو اے…
-

سُرخ گُلابوں کے موسم میں ” بہت بے رنگ سے دِن ھیں …
سُرخ گُلابوں کے موسم میں ” بہت بے رنگ سے دِن ھیں ! ترے گُلنار گالوں کے گُلابی پھول کِھلتے ھیں نہ تیرے پُھول ھونٹوں سے مِلن کی شوخ باتوں کے سُنہری رنگ میں لپٹی کوئی تتلی ھی اُڑتی ھے نہ دِن کے زرد کاغذ پر تری تصویر بنتی ھے نہ شب کی کالی چادر…
-

تجربہ ہو جس کو اس جنجال کا جانتا ہے شر وہی سسرال ک…
تجربہ ہو جس کو اس جنجال کا جانتا ہے شر وہی سسرال کا گرم ألو ایک دم کھانے کے بعد کام ٹھنڈا پڑ گیا قوّال کا سچ تو یہ ہے اس کی اکثر شاعری پی سی ون (1-PC ) ہے جنسی استحصال کا ہے فشار وصل کا جو ٹوٹکا کیا طریقہ ہو گا استعمال کا…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) رَیت سی ہات میں ناصِـرؔ ! ن…
( غیــر مطبــوعــہ ) رَیت سی ہات میں ناصِـرؔ ! نہیں رہتی دُنیا سو’ فقیروں نے سدا پاؤں میں رکّھی دُنیا مسئَلہ یہ ہے میں انسان کہاں لے جاؤں دُنیا والوں نے تو جنّت ہی بنا لی دُنیا ایسا دُنیا میں لگا دِل کہ مُجھے حیرت ہے کیسے خوش آ گئی کافر کو خُدا کی…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) اپنے یار کی یاری پر ناز کیا …
( غیــر مطبــوعــہ ) اپنے یار کی یاری پر ناز کیا سَــــرداری پر آنکھوں کو مامُـــور کِیا شب کی پہرہ داری پر سانس اُکھڑے لگتی ہے تھوڑی سی دُشواری پر پڑے ہوئے ہو بستر میں شـرم کرو بے کاری پر نظریں حیرت سے ڈالِیں مَیـں نے بادِ بہـــاری پر کٹ جاتے ہیں لمحوں میں لگے…
-

"محبت اب نہیں ہو گی” ستا رے جو دمکتے ہیں کِسی کی چشمِ حیراں میں ملا قا تیں جو …
"محبت اب نہیں ہو گی” ستا رے جو دمکتے ہیں کِسی کی چشمِ حیراں میں ملا قا تیں جو ہو تی ہیں جمال ابر و باراں میں یہ نا آباد وقتوں میں دل نا شا د میں ہو گی محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی گزر جا ئیں گے…