Azita Ghahreman آزیتا قهرمان لیکن ترجمہ روحل ہم ایک دوجے کی جانب پشت بہ پشت …
Azita Ghahreman آزیتا قهرمان
لیکن
ترجمہ روحل
ہم ایک دوجے کی جانب پشت بہ پشت کھڑے ہیں
تاریکی اور بارش کی رم جھم دیکھنے کے لیے
بارش تھم جاتی ہے
موسم بدل جاتا ہے
ہم بہار کو دیکھنے کے لیے مڑتے ہیں۔
لیکن ہم ایک دوسرے کو نہیں پہچانتے
… More

![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3768207400076432