ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی کچھ لوگ نہیں رهت…
ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی کچھ لوگ نہیں رهتے کچھ اپنے نہیں رهتے اور کچھ رشتوں سے پہلے جیسی وابستگی نہیں رہتی….
ہم تو تری آواز کو ترسے ہُوئے ہیں دوست
کہتا ہو بھلے سارا جہاں ، عید مبارَک
(شہزادقیس)
![]()
![]()