پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہجر ناظم علی خان کا یومِ وفات 20 June 1914 نواب…

ہجر ناظم علی خان کا یومِ وفات
20 June 1914

نواب ناظم علی خاں نام تھا اور ہجرؔ تخلص ۔شاہجہان پور کے رہنے والے تھے اور داغؔ کے شاگرد تھے۔داغ دہلوی کے شاگرد ، کم عمری میں وفات پائی
..
کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے
رات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا
….
اے ہجر وقت ٹل نہیں سکتا ہے موت کا
لیکن…

More

May be an image of one or more people and text