منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

کتاب: اداسی کی رت (ناول) مصنف: علی غالم (الجزائر) …


کتاب: اداسی کی رت (ناول)
مصنف: علی غالم (الجزائر)
اردو ترجمہ: قاضی جاوید
پبلیشر: مشعل بکس، لاہور

ایک پڑھی لکھی لڑکی کی ایک روایت پسند خاندان میں شادی کردی جاتی ہے۔ وہاں اسے کن حالات سے نبرد آزما ہونا پڑتا ہے؟ الجزائر کے مشہور ناول نگار علی غالم کا یہ ناول اس کشمکش کا نقشہ ہمارے سامنے پیش کرتا ہے۔

A Wife for My Son
by Ali Ghalem

بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2115773851986470