✦ منتخب غزلیں
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں
سردار انجم
چلو بانٹ …
از admin • 7 اپریل 2019ء
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں
سردار انجم
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں
نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں
سبھی نے لگایا ہے چہرے پہ چہرہ
کسے یاد رکھیں کسے بھول جائیں
انہیں کیا خبر آنے والا نہ آیا
برستی رہیں رات بھر یہ گھٹائیں
…
