پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عکسِ خیال

وہ گاؤں کا , اِک ضعیف دھقاں سڑک کے بننے پہ ، کیوں …


وہ گاؤں کا , اِک ضعیف دھقاں
سڑک کے بننے پہ ، کیوں خفا تھا ؟؟
جب اُس کے بچے ، جو شہر جا کر
کبھی نہ لوٹے ، تو لوگ سمجھے

”احمّد سَلمان​“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house