منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

نیند اور بیداری کے درمیان میری جنم بھومی میں دو ع…

نیند اور بیداری کے درمیان

میری جنم بھومی میں دو عورتیں ماں اور بیٹی رہتی تھیں۔جنھیں خواب خرامی کا عارضہ تھا۔
گرمیوں کی ایک حسین وپرسکون رات میں ماں بیٹی اپنی عادت کے مطابق اٹھیں اور نیند کی حالت میں اپنے باغیچے میں ٹہلنے لگیں جو کہر میں لپٹا ہوا تھا۔
ٹہلتے ہوۓ ماں نے بیٹی سے کہا:
”خدا تجھے غارت کرے!میری جان کی دشمن تو نے میری جوانی برباد کی،اور میری زندگی کے کھنڈروں پر اپنی زندگی کی عمارت بنالی کاش! میں تجھے قتل کرسکتی۔“
لڑکی جواب میں بولی:
”اے قابل نفرت عورت! اے خود عرض بڑھیا کھوسٹ !تو میرے اور…

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3081365278760651