پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

نظر کا مل کے ٹکرانا نہ تم بھولے نہ ہم بھولے محبت …

نظر کا مل کے ٹکرانا نہ تم بھولے نہ ہم بھولے
محبت کا وہ افسانہ نہ تم بھولے نہ ہم بھولے

ستایا تھا ہمیں کتنا زمانے کے تغیر نے
زمانے کا بدل جانا نہ تم بھولے نہ ہم بھولے

بھری برسات میں پیہم جدائی کے تصور سے
وہ مل کر اشک برسانا نہ تم بھولے نہ ہم بھولے

بہاریں گلستاں کی راس جب ہم کو نہ آئی تھیں…

More

May be an image of 1 person