پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#میری_چاہت_بس_تیری_حقدار #تحریر_شگفتہ_نواز #قس…

#میری_چاہت_بس_تیری_حقدار
#تحریر_شگفتہ_نواز
#قسط_نمبر_01_اور_02

لال دوپٹہ اڑ گیا رے ہوا کے جھونکے سے
پیا نے مجہھے دیکھ لیا ھایا رے دھوکے سے منہل اپنی دھن میں گاتی جا رہی تھی جب وو سعد سے ٹکڑا گئی آنکھیں نہیں ہیں کیا سعد نے فورن سے لتھاڑا ارے اس کو کیوں نظر آنا ہے ہمیشہ سے ہی لا ابالی طبیعت ہے اس کی روزینہ بیگم کو تو موقع چاہئے تھا شروع ہونے کا
کچھ نہی ہوتا امی میری ہی غلطی تھی سعد نے فورن اپنی امی کو چپ کرواتے ہووے کہا
منہل ابھی بہت چھوٹی تھی جب اس کے ابو کی ڈیتھ ہو گئی تھی اور اس کی امی جوانی میں ہی اپنے میکے آ کے بیٹھ گئی بھائیوں نے تو اپنی بہن کے دکھ کو سمجھتے ہووے اسے قبول کر لیا لیکن روزینہ اور زرینہ نے شازیہ منہل کی امی اور منہل کو کبھی قبول نہی کیا یہی وجہ تھی کے جب بھی منہل کوئی شرارت کرتی تھی تو اس کو ڈانٹ ڈپٹ کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نهی دیتی تھی
سعد بھائی آپ بھی تو دیکھ کے چل سکتے تھے پھر ڈانٹ مجھے کیوں پڑ رہی ہے صرف منھل نے منہ پھولاتے ہووے کہا
کیوں کے تم ہو ہی افلاطون سعد نے منھل کے سر پے چٹ لگاتے ہووے کہا اور مسکرا کے چلتا بنا
امی آپ کچن میں کیا کر رہی ہیںں آپ کو پتا ہے صبح میرا سینٹر میں میرا پہلا دن ہے اور مجھے کچھ بکس لینی ہیںں چلیں آپ میرے ساتھ منھل اپنی امی کو دھونڈتے ہووے کچن میں پوھنچ گئ تھی
میں نهی جا سکتی تمھرے ساتھ آج نادیہ کو دیکھنے کے لیے لڑکے والے آ رہے ہیںں اور مجھے کھانا بنانا ہے تمہری ممانی اکیلا نهی کر سکے گی
تو امی آپ نے بھی تو ٹھیکہ اٹھایا ہوا ہے ان کی نوکری کرنے کا بھلے آپ کو سارا دن اتنی باتیں سناتی ہیں یہ سب منھل کو غصہ آ رہا تھا اس لیے پھٹ پڑی
نہ بیٹا ایسا نهی کھتے رهنے کے لیے چھت ہے اور عزت سے روتی کھا کے سوتے ہیںں یہ ان لوگوں کی مہربانیاں ہی ہںں شازیہ بیگم جو صبر و شکر کی پیکر تھی منھل کو ہر وقت یہی بات سمجھاتی تھی لیکن وو منھل ہی کیا جو بات کو سمجھ جایا
تم سعد کو یا سعدیہ کو لے کے چلی جاؤ شازیہ بیگم نے اپنے بھتیجوں کا نام لیتے ہووے کہا
اب ان کی کون منتیں کرے منھل نے کہا
میں ان کو کھ دیتی ہوں تمھرے ساتھ وو چلے جایئں گے ممانی زرینہ نے کہا کیوں کے وو تو پہلے ہی چاہتی تھی کے آج منھل گھر سے باہر رہے تا کے نادیہ کے سسرال والے نادیہ کو ہی پسند کریں نا کے پچھلی بار کی طرح جب رشتہ نادیہ کا دیکھنے آیا اور انہوں نے جب منھل کو دیکھا اس کی خوبصرتی کے سامنے نادیہ کی خوبصرتی کوئی معنی نهی رکھتی تھی اس لیے انہوں نے منھل کا رشتہ ہی مانگ لیا
زرینہ اپنی بیٹی کی انسلٹ کیسے برداشت کر لیتی فورن سے بول پڑی کے منھل کا رشتہ ہو چکا ہے
اس طرح نا ہی نادیہ کا رشتہ ہوا اور نا ہی منھل کا کیوں کے وو باربار منھل کے لیا زور دے رہےتھے
.یار اور کتنی دیر لگانی ہے تم نے میں تو صرف بکس لینے آئی تھی تمھرےتو اور بھی کام نکل آیا ہںں منھل غصے سے لال پیلی ہو رہی تھی اس کی بکس تو صرف 10 منٹ میں خریدی جا چکی تھی جو اک ہی جنرل اسٹور اسے اسے مل گئی تھی لیکن سعدیہ کبھی کسی کپرے کی دوکان میں چلی جاتی اور سارے کپرے کھلوا دیتی اور کہتی کچھ پسند نهی آ رہا اور اگے اٹھ جاتی کبھی کسی شوز کی دوکان پے چلی جاتی اور اب وو بیوٹی پالر میں بیٹھی تھی سعدیہ جان بوجھ کر دیر کر رہی تھی کیوں کے زرینہ نے اسے چپکے سے سب سمجھا دیا تھا کے آج جلدی نهی آنا واپس
بس یہ پلکنگ کروا لوں اس کے بعد چلتے ہیںں سعدیہ نے منھل کو پیار سے سمجا تے ہووے کہا
تو چلو کسی اور بیوٹی پالر چلتے ہیںں اس میں تو بہت رش ہے منھل نے اتنا رش دیکھ کے کہا لیکن سعدیہ وو تو آئی ہی جان بوجھ کر تھی اس بیوٹی پالر میں تا کے ٹائم گزر جایا نهی یہ زیادہ اچھا ہےبیوٹی پالر اس لیے تو ادھر رش زیادہ ہے میں نے ادھر سے ہی کروانا ہے سعدیہ بھی ضد لگ کے بیٹھ گئ
جب تک منھل اور سعدیہ گھر پوھنچی لڑکے والے جا چکے تھے اور نادیہ کو پسند کر کے کچھ پیسے بھی اس کے ہاتھ میں رکھ کر گے تھے
زرینہ تو خو شی سے پھولے نا سما رہی تھی.
آج منھل کا پہلا دن تھا سینٹر میں آنکھوں میں کاجل ہونٹوں پی ہلکی سی لپسٹک لگا کے وو سیشے کے سامنے کھڑی تھی خوبصرت تو وو پہلے بھی بہت تھی لیکن یہ ہلکا سا مکپ اسے مزید نکھار رہا تھا منھل خود میں ہی شرما سی گئی
کتنی دیر ہے منھل کنزا نے دروازے سے ہی منہ نکال کے پوچھا
بس تیار ہوں اور بیگ اٹھا کے نکل پڑی
کنزا میں بہت confuse ہو ربی ہوں پہلا دن ہے نا منھل نے بہت معصوم سا منہ بنا کر کہا
اہ منھل تم اور confuse بہت عجیب سی لگ رہی ہے یہ بات تم میں تو اتنا کانفیڈنس ہے کے کسی کا بھی مقابلہ کر سکتی ہو کنزا نے اپنے ہاتھ کو منہ پے رکھ کے حیرت سے منہ کھولتے ہووے کہا
ہاں یہ بات تو ہے ویسے منھل کو تھوڑا سا حوصلہ ہوا
دیکھ کے نہیں چل سکتے آپ منھل نے غصے سے اپنے ساتھ ٹکڑاتے زوہیب کو کہا جو سیل پے بزی تھا اس وجہ سے سامنے آتی منھل کو نهی دیکھ سکا تھا اور منھل جو سینٹر میں پاگلوں کی طرح ادھر ادھر دیکھ رہی تھی سامنے آتے زوہیب کو نهی دیکھ سکی اور ٹکراتی ہوئی گرنے لگی جب اسے زوہیب نے پکڑ لیا منھل کی بکس گر گئی تھی نیچے اور نقاب بھی اتر گیا تھا منھل نے تو فورن ہی لڑنا شروع کر دیا تھا لیکن زوہیب تو ہوش میں ہی نهی تھا اتنی خوبصرتی کہاں چھپی ہوئی تھی زوہیب ٹک ٹکی باندھ کے منھل کو ہی دیکھ رہا تھا
کیا لڑکی پہلی دفع دیکھ رہے ہو یا ما ں بہن گھر پے نهی ہیں منھل کہتی ہوئی اگے چل پڑی اپنی کلاس اس کو جاتے ہی مل گئ تھی
زوہیب تو ابھی بھی اس کے حصار سے نکل نهی پا رہا تھا
کیا ہوا کہاں کھویا کھڑے ہو سر عثمان نے زوہیب کو راستے میں ہی حیرت میں کھڑے دیکھا تو پوچنھے لگا
کچھ نهی بس ایسے ہی
اچھا میں اب چلتا ہوں پھر چکر لگاؤں گا زوہیب یہ کھتے ہووے چلاگیا کیوں کے اسے آفس سے دیر ہو راہی تھی
سینٹر کے مالک ارسلان صاحب زوہیب کے دوست تھے انہوں نے زوہیب کو بلایا تھاکچھ ٹائم آفس کے بعد بچوں کو میتھ پڑھا دیا کرو زوہیب نے معذرت کر لی تھی کیوںکے اس کے پاس ٹائم نهی ہوتا تھا
………………………
یار بہت مزہ آیا آج کلاس میں سر عثمان اتنے اچھے ہیں اتنا اچھا پڑھا تے ہیںں کے میں تو بس دیکھتی رہ گئ اور مس انیلا کی تو کیا ہی بات ہے منھل واپسی پر کنزا کو سب بتا رہی تھی جسے کنزا چپ کر کے سن رہی تھی کنزا منھل کے چوٹھے مامو کی بیٹی تھی اور اس سے 1 سال بڑی تھی اور ہمیشہ منھل کو اپنی چھوٹی بہنوں کی طرح سمجھتی تھی اس لیے منھل اس کو ہر بات بتاتی تھی اور کنزا توجہ سے سنتی تھی اور اس کو پھر سمجھا تی بھی ہر بات تھی
آفس میں آ کے بھی زوہیب اس پیاری سی لڑکی کے بارے میں سوچتا رہا پتانهی کون تھی کتنی معصوم تھ وو سیدھے دل میں اتر گئ تھی صبح جا کے پتا کروں گا زوہیب نے یہ سوچا کر اپنا کام شروع کر دیا لیکن مائنڈ بار بار اس معصوم سی لڑکی کی طرف جا رہا تھا
صبح پہلا کام زوہیب نے سینٹر میں جا کر یہ کیا کے پیو ن سے الماری کی چابی لے کر نئی انے والی گرلز کی فائل نکالی اور سب کی پیکس بباری باری دیکھنے لگا اہ شکر ہے سامنے ہی اب منحل کی پک تھی زوہیب نے وو فارم الگ کر کے رکھ لیا اور مکمل انفارمیشن دیکھنے لگا تو منھل نام ہے اس معصوم لڑکی کا
زوہیب منھل کی ساری انفورمیشن پڑھ چکا تھا لیکن اس کا سیل نو نہیں لکھا ہوا تھا اور ارسلان سے اس کی کسی سٹوڈنٹ کا نو مانگنا مناسب نہ لگ رہا تھا اسی لیے وہ خاموشی سے وہی سے آفس چلا گیا.
تمہاری زلفوں نے تو مجہھے دیوانہ کیا ہوا ہے ایسے ہی تو میں سارے کام چھوڑ کے نهی آ جاتا وہاج اپنی گرل فرینڈ صبا سے کھ رہا تھا یہ تو اس کا معمول تھا جو بھی چیز پسند آ جاتی اسے اپنی ملکیت سمجھننے لگتا تھا چاہی پھر وو کوئی لڑکی ہی کیوں نا ہو صبا بھی اسے پہلی نظر میں بہت پیاری لگی تھی اس لیے اس نے اسے بہلا پھسلا لیا تھا صبا کو بھی وہاج میں کوئی برائی نظر نهی آ ئی اس لیے وو بھی اس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے کے لیے تیار ہو گئی تھی
یہ کوئی پہلی لڑکی نهی تھی جو وہاج کی زندگی میں آ ئی تھی جانے کتنآ ئی اور گئی ما ں باپ کی اکلوتی اولاد ہونے اور ساری جائیداد کا مالک ہونے کی وجہ سے اسے ان کاموں سے کبھی کسی نے روک ٹوک نهی کی تھی کمال صاحب اپنے بزنس کی وجہ سے زیادہ تر ملک سے باہر رهتے تھے اور مسز کمال اپنی سوشل سرگرمیو ں میں بزی رہتی تھی اس وجہ سے وہاج کی سرگرمیوں کا کا ان کو علم ہی نهی ہوتا تھا
وہاج یونی کا سب سے مقبول لڑکا تھا ہندسویم سمارٹ خوبصرتی کی ساری حدیں پار کرتا ہوا وو ساری لڑکیوں کے خوابوں کا راجہ تھا اور وو بھی لڑکیوں کی اس بے وقوفی کا مزہ خوب لیتا تھا آج جب صبا نے اس سے شادی کا مطالبہ کر دیا تو اسے کچھ سمجھ نهی آ رہا تھا کے اب اسے کیسے ٹالا اس لیے وو اس کی تعریفیں کر کے بہلانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن صبا بھی آج سوچ کے آئ تھی کے وہاج سے فیصلہ کروا کے آنا ہے
نهی وہاج مجہھے ان تعریفوں کی ضرورت نهی ہے تم مجھ سے شادی کرو بس مجھے اس سے آگے کچھ نهی پتا
دیکھو صبا میں نے تم سے کبھی نهی کہا تھا کے میں تم سے شادی کروں گا اس لیے اب یہ ڈیمانڈ نهی کرو مجھ سے جب تک رہنا چاہتی ہو میرے ساتھ رہو لیکن شادی کبھی بھی نهی ہو سکتی
یو چیٹر صبا چالائ اور وہاج کے گریبان کو پکڑ لیا
چھوڑو میرا گریبان وہاج نے صبا کو خود سے پیچھےکرتے ہووے کہا تم اس قابل نهی ہو کے میں تمہیں اپنا وں آئی سمجھ
نهی وہاج تم ایسا نهی کر سکتے صبا ہاتھ جوڑ رہی تھی وہاج کے سامنے لیکن وہاج اس کی منتوں کو روندتا ہوا چلا گیا
…………………………………………………………………منھل تم ابھی تک سو رہی ہو اٹھو جلدی انیمہ منھل کا بستر پیچھے کرتے ہووے کھ رہی تھی
کیا مسلہ ہے آج تو سونے دو جی بھر کے سنڈے ہے آج تو منھل جس کو اپنی نیند بہت پیاری تھی نیند میں ہی کہتی جا رہی تھی
اٹھو تم آج مجھے تم کو اپنے ساتھ کہی لے کے جانا ہے اٹھ بھی جاؤ پلز انیمہ اب منھل کو جھنجھورنےلگی
کدھر جانا ہے منھل اب اٹھ کے بیٹھ چکی تھی
آج اشعرکے گھر جانا ہے اس کے امی ابو عمرے سے واپس آئے تو ان کے گھر گید رنگ ہے اور اس نے مجہھے بھی بلایا ہے انیمہ نے شرماتے ہووے اپنا مدعا بیان کیا
تو تمہیں بلایا ہے مجہھے تو نهی بلایا نا منھل نے پھٹ سے جواب دیا تو تمہیں میں بلا رہی ہوں اب میں اکیلا تو نهی جا سکتی نا چلو اٹھو
انیمہ منھل کی پھپھو کی بیٹی تھی جو ان کے گھر کے بلکل ہی قریب رہتی تھی انیمہ ویسے تو بہت ہی تیز اور عجیب سی نیچر کی تھی لیکن منھل سے اس کی بہت بنتی تھی اس لیے وو اپنے دل کی ہر بات اس سے شیر کر تی تھی آج بھی اشعر کے گھر جانا تھا جو کے اس کا لوور تھا اور منھل کے علاوہ کسی کو بھی اس کا نهی پتا تھا اس لیے منھل کو وو اپنے ساتھ لے کے جانا چاہتی تھی
چلو ٹھیک ہے میں تیار ہوتی ہوں ابھی کب جانا ہے
دوپہر کے ٹائم جانا ہے لیکن تیار رہنا پلز انیمہ منھل کو کہتے ہووے چلی گئی
…………………………………………………………………بلیک کلر کتنا سوٹ کرتا تھا منھل پے سب اس کی تعریف کرتے تھے اس لیے آج بھی اس نے بلیک کلر کا سیوٹ پہنا بال کھلے چھوڑ دیے اور لائٹ سا مکپ کر لیا اب وو بلکل تیار تھی ا نیمہ پہلے ہی اس کی امی سے اجازت لے کر گئ تھی اس لیے اسے پوچنھے کی ضرورت نهی تھی انیمہ اسے لینے آ چکی تھی اب وو اشعر کے گھر پوھنچ چکے تھے اشعر نے اپنے گھر والوں کو انیمہ کے بارے میں سب کچھ بتایا ہوا تھا اس لیے ان کا بہت اچھا استقبال کیا گیا
ارے وو دیکھو انیمہ سامنے وہی لڑکا کھڑا ہے جو اس دن مجھ سے ٹکرایا تھا اور آج بھی دیکھو مجہھے ہی گھور رہا ہے میں تو آج اس کی کلاس ابھی لیتی ہوں منھل نے سامنے کھڑے زوہیب کو دیکھا تو وو اسے ہی دیکھ رہا تھا اس لیے منھل آج 2 2 ہاتھ کرنے کے لیے اٹھی ہی تھی کے انیمہ نے اسے پکڑ کے واپس بیٹھا لیا ارے پاگل ہو یہ اشعر کے کزن زوہیب بھائی ہیں اور بہت اچھے ہیں میری ان سے کافی دفعہ بات ہوئی ہے یہ ایسے ویسےنهی ہیں
ہاں ایسے ویسے نهی ہیں اس لیے آنکھیں ادھر ٹکاءے بیٹھے ہیں منھل نے غصے میں انیمہ کو کہا
لو جی وو ادھر ہی آ رہے ہیں ساتھ میں اشعر بھی ہے منھل نے ان دونوں کو اپنی طرف آتے دیکھا تو انیمہ سے کہا جو کھانا نکالنے میں مصروف تھی
تو کیا ہو گیا جو آ بھی رہے ہیں تو تمہیں کھا تو نهی جایئں گے انیمہ نے آنکھیں دکھاتے ہووے کہا
السلام و علیکم !اشعر نے آتے ہی سلام کیا اور زوہیب کی تو نظر ہی نهی ہٹ رہی تھی منھل سے اور منھل کو غصہ ا رہا تھا انیمہ پے کے وو اس کو ادھر لے کر ہی کیوں آئی
وسلام کیسے ہو اشعر اور زوہیب بھائی آپ کا کیا حال ہے
میں بھی ٹھیک ہوں تم سناؤ کیسی گزر رہی ہے زوہیب نے پوچھا لیکن نظریں ادھر ادھر سے گھما کر منھل پے ہی ٹھر رہی تھی اور منھل بہت سپاٹ لہجے سے سامنے دیکھنے کی کوشش کر رہی تھی
زوہیب بھائی آپ کی نظریں کسی کو بہت پرشان کر رہی ہیں ذرا کنٹرول رکھیں انیمہ نے زوہیب کو مسلسل منھل کو دیکھتے ہووے دیکھا تو مسکرا کر ٹوک دیا زوہیب بھی شرما گیا گیا ہاہاہاہا نهی ایسی کوئی بات نهی ہے زوہیب نے بات کو گھما نے کی کوشش کی
کھانا کھا لیا گیا تھا اور زوہیب جدھر کدھر سے بھی گزر رہا تھا وو منھل پے بار بار نظریں دال رہا تھا
آخر منھل انیمہ کو زبردستی گھر لے آ ئی
…………………………………………………………………
کافی دن ہو گے تھے منھل کو سینٹر جاتے ہووے اب اس کی ٹڑم شروع ہو چکی تھی اور اسے پپیرس کے سوا کسی بات کا ہوش نهی تھا
مسج ٹن بجی ہیلوو
یہ کس کا مسج ہے unknown no سے منھل نے سیل اٹھا کے دیکھا اور پھر رکھ دیا
کیسی ہو آپ
کیا کر رہی ہو
رپلے کر دو
زوہیب بار بار مسج کر رہا تھا لیکن کوئی رپلے نهی آ رھا تھا
یہ اس وقت کون ہے جو مجھے تنگ کر رہا ہے کیا مسلہ ہے کون ہو تم منھل نے آخرغصے سے جواب دے دیا
اففف اتنا غصہ زوہیب نے مسج کیا
ہاں ہے غصہ تو آپ کو کوئی مسلہ ہے میرےغصے سے منھل نے اسی رفتار سے جواب دیا
کروغصہ پر مجھ پے نهی کرو پلز بہت در لگتا ھے آپ کےغصے سے مجھے زوہیب نے معصومیت سے جواب دیا
اچھا کون ہو تم جس پے میں غصہ نهی کروں منھل نے سوچتے ہووے پوچھ ہی لیا
میں زوہیب ہوں
آپ آپ کے پاس میرا نو کدھر سے آیا اور آپ کی ہمت کیسے ہوی مجھے مسج کرنے کی منھل کو اس کا نام سنتے غصہ آ گیا تھا
میں نے آپ کا نو اشعر سے لیا ہے
کیا اشعر بھائی نے آپ کو میرا نو دیا ان کو تو میں چھوڑوں گئ نهی منھل رو دینے والی ہو رہی تھی
نهی نهی ان کا کوئی قصور نهی ہے میں نے بہت فورس کیا تب جا کے اس نے نو دیا پلز آپ اس کو کچھ نا کہنا زوہیب نے اپنے کزن کی صفائی دی
اوکے اب آپ مجھے مسج نہ کرنا آگے سے منھل نے کہا
ارےایسا تو نا کہو میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں
لیکن میں نهی کرنا چاہتی دوستی منھل نے اتنا کھ کے اپنا فون ہی اوف کر دیا
زوہیب بعد میں کتنی دیر مسجس کرتا رہا پر کوئی جواب نهی آیا
…………………………………………
یار آج رات کو روحیل بہت بڑی پارٹی دے رہا ہے تم آ رہے ہونا وہاج
حفیظ وہاج سے ہونھ رہا تھا جو ابھی ابھی کلاس سے فری ہوا تھا
نہ یار میرا کوئی موڈ نهی ہے آنے کا وہاج نے جواب دیا ووکھ کر کار کے پاس آ گیا
لیکن کیوں یار آج بہت سی گرلز بھی آ رہی ہیں حفیظ نے اس کا پسندیدہ مشغلہ کے لالچ دیتے ہووے کہا
ہاہاہاہا نهی یار آج چاہی کچھ بھی ہو جایا میں پارٹی میں نهی آنے والا میری طبیعت نهی ٹھیک وہاج اب میں کار میں بیٹھ چکا تھا اورکار کو تیز رفتار سے لے اڑا
اس کو کیا ہوتا جا رہا ہے حفیظ نے دل میں سوچا اور اپنے گھر چلتے بنا .

جاری ہے


Comments

جواب دیں