پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#میری_چاہت_بس_تیری_حقدار #تحریر_شگفتہ_نواز #قس…

#میری_چاہت_بس_تیری_حقدار
#تحریر_شگفتہ_نواز
#قسط_نمبر_09_اور_10

منہل کی جب آنکھ کھلی تو وو بیڈ پے لیتی ہوئی تھی یہ کوئی عام سا روم نہی تھا فل ڈکوراٹڈ روم تھا بیڈ کی چادر اور پردے اک ہی کلر کے تھے خوبصرت سی خوشبو پورے روم میں پھیلی ہوئی تھی اے سی بھی لگا ہوا تھا اور چل بھی رہا تھا منہل ارد گرد سکتے کی حالت میں دیکھ رہی تھی جب وہاج روم میں داخل ہوا
ہاں جی کیا حال ہے منہل وہاج نے بیڈ پر گرتے ہیوے کہا
منہل فورن پیچھے ہٹ گئی تم مجھے جہاں کیوں لے کر آیا پلز مجھے جانے دو میری امی اچانک سے منہل کو اپنی امی کی فکر ہونے لگی منہل پھوٹ پھوٹ کے رونے لگی پتا نہی میری امی کس حال میں ہوں گی مامو اور مما نیا ں پتا نہی کیا کیا الزام لگایئں گی مجھ پر منہل کو اب اپنی عزت کو خطرہ محسوس ہو رہا تھا
اپنی بکواس بند کرو تم میں تمہیں جہاں تمہری بکواس سننے کے لیے نہی لا یا وہاج اس کی بک بک سن کر تنگ ہو رہا تھا اس لیے چلاتے ہوے کہنے لگا
آ پ تو مجھ سے محبت کرتے ہیں پھر محبت میں زور زبردستی تو نہی چلتی منہل نے دل میں کچھ سوچتے ہوے کہا
ہاہاہاہاہا محبت مائی فٹ وہاج نے قہقہ لگاتے ہوے کہا اور منہل کو بالوں سے پکڑ لیا اور ساتھ ہی اپنا چہرہ منہل کے قریب کرتے ہوے کہا تم کیا سمجھتی ہو میں تم سے محبت کروں گا اتنا بھی ٹیسٹ خراب نہی میرا مانا کے تم بہت خوبصرت ہو لیکن تم سے زیادہ خوبصرت لڑکیوں میرے آگے پیچھے گھومتی رہتی ہیں اور تم مجھے نخرے دیکھا رہی تھی اور پھر وو تھپڑ وہاج نے اپنی پکڑ مزید مظبوط کر لی منہل کے بالوں پر منہل کو اب بہت درد ہو رہاتھا اور وہاج اسے مزید تکلیف دینا چاہتا تھا وہاج نے اسے بیڈ سے نیچے اتار لیا اور اک زور دار تھپڑ اس کے چہرے پے مارا منہل اتنی نازک سی لڑکی یہ اچانک حملہ برداشت نہی کر سکی اور سیدھا صوفے پے جا کر لگی منہل کے سر سے خوں بھنے لگ گیا لیکن وہاج کو اس بات کی کوئی پرواہ نہی تھی اسے تو بس اپنا بدلہ لینا تھا اس نے اوپر سے ہی منہل کو لاتیں مارناشروع کر دی ۔اب آواز آنا بند ہو گئی تھی وہاج نے منہل کا منہ اوپر کر کے دیکھا تو وو بے ہوش ہو چکی تھی تم۔اتنی جلدی بیہوش کیسے ہو سکتی ہو تمہری تکلیف تو میں کبھی ختم نہی ہونے دوں گا
وہاج باہر آیا اور روحیل کو کہا کے ڈوکٹر کو لے کر آؤ
کیوں ڈوکٹر کی کیا ضرورت پر گئی روحیل نے حیرت سے کہا وو نازک پری بے ہوش ہو گئی ہے وہاج نے غصے سے کہا
اففف شیٹ یار تم نے اسے اتنا مارا ہے اب کدھر سے ڈاکٹر کو لے کر آؤں اور جو بھی ڈاکٹر آیا گا اسے کیا کہو گے کے یہ کون ہے اور یہ سب کیسے ہوا روحیل نے وہاج کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہیوے کہا
ہوں چلو جاؤ پھر مرہم پٹی اور میڈیسن لے آو میں خود ہی کر دیتا ہوں پٹی وہاج نے روحیل کو کچھ پیسے دے کر بھیج دیا
روحیل سارا سامان لے کر آ گیا تھا وہاج اس کو بڑی مشکل سے ہوش میں لے کر آیا اور زبردستی اس کو میڈیسن کھلائی اور روحیل کو کہا کے اس کو کھانا کھلا دو اگر نہ کھایا تو مجھے بتانا پھر اس کو میں کھلاؤں گا منہل ڈر چکی تھی بہتری اسی میں تھی کے وو روحیل سے کھانا لے کر کھا لے اس لیے اس نے جلدی سے روحیل کے ہاتھ سے کھانا پکڑ لیا اور خود ہی کھانا شرحو کر دیا
…………………………………………………………………کیسی لڑکی آپ ہمرے پلے باندھ رہے تھے وو تو شکر ہے پھلے ہی اس کی اوقات ہمیں پتا چل گئی زوہیب کی امی نے واویلا مچایا ہوا تھا پورے 2 دن ہو چکے تھے منہل کا کوئی اتا پتا نہی تھا کیوں کے وہاج اس کو اپنے فارم پے لے کر چلا گیا تھا اور ویسے بھی وہاج پے کوئی شک کیوں کرتا
امی پلز آ پ چپ ہو جاؤ منہل ایسی لڑکی نہی ہے ضرور اس کے ساتھ کچھ بہت برا ہوا ہو گا ورنہ میری منہل ایسی نہی ہے زوہیب کا دل بار بار اس بات کی گواہی دے رہا تھا کے منہل بے قصور ہے لیکن زوہیب کی امی کسی کی بات نہی سننا چاہتی تھی
اب وو آ بھی جایا تو کون قبول کرے گا اسے میری طرف سے یہ رشتہ ختم سمجھو شازیہ بیگم زوہیب کی امی نے اپنا فیصلہ سنایا اور نکل گئی
اک اور مصیبت ٹوٹ پری شازیہ بیگم پر پھلے منہل گھر سے غائب پھر گھر والوں کے تانے مھلے والوں کی باتیں اور اب یہ رشتہ بھی ختم ہو گیا کس طرح خود کو سمبھالا شازیہ نے یہ تو وو جانتی ہے یا اس کا خدا مر بھی تو نہی سکتی تھی منہل واپس آی بھی سہی تو کس کے پاس آیے گی بس یہی سوچ اسے جینے پے مجبور رکھے ہوے تھی .
…………………………………………………………………پورا منتھ ہو چکا تھا منہل کو وہاج کی قید میں منہل جب بھی شور مچا نے لگتی وہاج اسے تھپڑ مارنا شرحو کر دیتا اور وو ڈر سہم کے بیٹھ جاتی کبھی کبھی اس کا دل کرتا کے خود کو ختم کر لے لیکن اس کو کوئی بھی چیز ایسی نہی ملتی تھی کیوں کے وہاج نے ہر وو چیز جس سے منہل کی جان کو خطرہ ہو اس سے دور رکھی ہوئی تھی وو منہل کو مارنا نہی چاہتا تھا بس اسے تڑپا تڑپا کر اپنے تھپڑ کا اور یونی میں ہوئی بدنامی کا بدلہ لینا چاہتا تھا وو سارے کام منہل سے کرواتا ہر روز رات کو جب شراب کا دور چلتا تو کبھی کبھی سارے دوستوں کا کھانا بھی منہل سے بنواتا اور ساتھ میں اپنے کسی دوست کو اس کے اوپر کھڑا کر دیتا تا کے وو اپنی جان لینے کی کوشش نہ کرے وہاج ابھی تک اس کے قریب نہی آیا تھا جب بھی وو اس کے قریب آنے لگتا منہل اس کو خدا کے واسطے ڈالنے لگ جاتی وہاج بھی پھر چاہی اک گھٹیا انسان تھا لیکن تھا تو مسلم پھر خدا کے نام کی طاقت ہی بہت ہوتی ہے وو اس سے پیچھے ہٹ جاتا تھا آج بھی وو بہت زیادہ شراب پی کر منہل کے روم میں آ گیا منہل بہت ڈر گئی
یہ آپ کیا کر رہے ہیں چھوڑیں مجھے وہاج نے منہل کو پکڑ کر بیڈ پے لٹا دیا تھا وو بھیک مانگ رہی تھی لیکن آج وہاج کو بلکل ہوش نہی تھا اب منہل کے پاس خدا سے مدد مانگنے کے سوا کوئی چا ر ہ نہی تھا
یا اللّه مجھے اس شیطان سے بچا لے تو میری عزت کو سلامت رکھ شائد قبولیت کا وقت تھا وہاج اپنی شرٹ اتار کر آگے بڑھا ہی تھا کے نیچے پرے گلدان سے ٹکڑا گیا جو کچھ دیر پھلے منہل نے غصہ میں نیچے پھینک دیا تھے وہاج نشے میں تھا اس لیے خود کو سنمبھال نہی پایا اور اس کا سر بیڈ کے کونے پر لگا سر سے خوں بھنا شرحو ہو گیا تھا اور وو نیچے دھے گیا وو مکمل بیہوش نہی ہوا تھا لیکن اسمیں اتنی طاقت بھی نہی تھی کے اب وو منہل کو کچھ کھ سکے منہل کی جان میں جان آئ یہی اچھا موقع تھا کے منہل نے بھاگنے کا سوچا
جب منہل باہر نکلی تو باہر کوئی بھی نہی تھا وو دل میں خوش ہوئی اور قدم باہر نکالنے ہی لگی کے اسے وہاج کی اہ سنائی دی منہل نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو خون کافی بھ چکا تھا وہاج کا
آج میں چلی بھی جاؤں تو کیا پتا میں پہنچ پاؤں گی بھی یا رستے میں کوئی ما ر ڈالے گا مجھے لیکن اگر آج وہاج کو مرتا ہوا چھوڑ کے چلی گئی تو ساری زندگی خود کو معاف نہی کر سکوں گی وو یہ سوچ کر واپس آ گئی اس نے وہاج کو اٹھانے کی کوشش کی وہاج کو بھی اس وقت پتا چل چکا تھا کے اب میں اس کے رحم ؤ کرم پر ہوں اس نے بھی اپنی پوری طاقت لگائی اور منہل اسے کھڑا کرنے میں کمیاب ہو گئی اور اسے سہارا دے کر بیڈ پے لٹا دیا اور خود میڈیسن والا باکس لے آئ اور اس کی پٹی کی اور پانی لے کر آئ کچن سے اور اسےدرد کی میڈیسن بھی کھلائی ساری رات وو وہاج کے پاس جاگتی رہی وہاج کبھی کبھی درد سے چلا اٹھتا اور وو اس کے پاس آ کر اسے تسلی دیتی کے آرام آ جایا گا
وہاج کی جب صبح آنکھ کھلی تو منہل نماز پڑھ رہی تھی وہاج کو اپنے آپ سے گن ہو رہی تھی جس لڑکی کے ساتھ وو اتنا برا کرتا رہا آج اسی نے اس کی جان بچائی وہاج کو اب کچھ آرام تھا وو اٹھ کر منہل کے پاس ہی آ گیا منہل پلز خدا سے میرے لیے بھی دعا کرو کے وو مجہے معاف کر دے وہاج کی آنکھوں سے مسلسل آنسو بھ رہے تھے خدا معاف کرنے والا ہے پلز وہاج اپ نہی رؤ ابھی آپ کا زخم تازہ ہے اور سر میں درد شرحو ہو جایا گا
منہل اس کو اٹھا کر بیڈ پے لے آئ اور وہاج کو لٹا دیا اور خود کچن میں ناشتہ بنانے چلی گئی

وہاج کا دل اب منہل کے لیے نرم ہوتا جا رہا تھا اس نے اب اسے مارنا بند کر دیا تھا لیکن وہی آکڑ ابھی بھی قائم تھی وہی غرور تھا اب بھی اس کے مزاج میں
اب تو مجہے گھر چھوڑ دیں یا ابھی بدلہ پورا نہی ہوا منہل نے وہاج کو اچھے موڈ میں دیکھا تو پوچھ بیٹھی
تم بھول جاؤ اب اس گھر کو وہاج نے 2 ٹوک جواب دیا لیکن کیوں پلز اب مجھے جانے دو منہل گڑ گڑا رہی تھی لیکن وہاج پر اس کی کسی بات کا کوئی اثر نہی ہوا پتا نہی کیا بے چینی نے اس آ کے لپیٹ لیا تھا وو کیوں نہی دور کر پا رہا منہل کو جب کے میں اس سے بدلہ تو لے لیا ہے اور وو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہی رہی پھر کیا بے چینی ہے وہاج کمرے میں ٹہلتا ہوا سوچ رہا تھا
وہاج وہاج کدھر گے ہو یار باہر نکلو حفیظ اسے آوازیں لگا رہا تھا کیا ہوا وہاج نے آواز دی
یار وو منہل نےتالاب میں چھلانگ لگا دی ہے وہاج کے فارم ہاؤس پر بڑا سا تالاب بنا ہوا تھا اس نے منہل پے اب کوئی پابندی لگانا سہی نہی سمجھا لیکن منہل کو تو موقع مل گیا تھا اس لیا اس نے وہاج کو نہ دیکھ کر تالاب میں چھلانگ لگا دی جب کے اسے تیرنا نہی آتا تھا اس لیے اب وو ہاتھ پاؤں مار رہی تھی جب حفیظ کی نظر اس پے پڑ گئی
کیا کیا کھ رہے ہو وہاج کے جیسے اندر ہی کچھ ٹوٹ گیا وو بھا گا بھا گا وہاں آیا اور تالاب میں چھلانگ لگا دی منہل نے اب ہاتھ پاؤں مارنا چھوڑ دیا تھا اگر تھوڑی سی بھی اور لیٹ ہو جاتی تو منہل کی جان بھی جا سکتی تھی
وہاج اس کو باہر لے کر آیا منہل بے ہوش ہو چکی تھی وہاج نے اسے بار بار ہوش میں لینے کی کوشش کی لیکن بے سود وہاج کی تو اپنی جان نکل رہی تھی منہل نہیں تم مجھے چھوڑ کر نہی جا سکتی وہاج مسلسل رؤ رہا تھا بار بار منہل کو جنجھور رہا تھا پھر اس نے اسے پیٹ سے دبایا تو پانی باہر نکل آیا اور منہل کو بھی ہوش آگیا وہاج نے فورن سے منہل کو گلے سے لگا لیا شکر ہے تم زندہ ہو کچھ تو میرا بھی سوچا ہوتا تم نے وہاج بار بار منہل کو دانٹ رہا تھا منہل کو یہ سب بلکل اچھا نہی لگ رہا تھا اس نے وہاج کو اپنے سے زبردستی پیچھے کیا اور دوڑکے روم میں چلی گئی
…………………………………………………………………یار یہ کیا حالت بنا لی ہے تم نے وفا سے زوہیب کی یہ حالت دیکھی نہی جاتی تھی وو تو دیوانہ ہو چکا تھا اپنی حالت کا بلکل ہی خیال نہی تھا اسے نہ کھانے کا ہوش رہتا نہ اچھا پہننے کا وفااس کو بہت سمجھاتی کے اپنا خیال رکھا کرو
کیسے رکھا کروں خیال جب میرا خیال رکھنے والی ہی نہی میرے پاس زوہیب منہل کو یاد کر کے اکثر رونے لگ جاتا
کتنی دفع وو منہل کے گھر گیا لیکن ہمیشہ نہ امید ہو کر ہی لوٹ اتا لیکن پھر بھی وو اس یقین کے ساتھ جی رہا تھا کے وو واپس آے گی زوہیب کی امی نے تو اسے 2 ٹوک کھ دیا تھا کے چاہی جتنا بھی سوگ منا لو میرا فیصلہ کبھی نہی بدلے گا وو واپس آ بھی جایا تو اسے کوئی بھی قبول نہ کرے
شازیہ بیگم بھی روز با روز کمزور ہوتی جا رہی تھی اک تو بیٹی کی جدائی اوپر سے گھر والے اسے کوئی موقع نہی جانے دیتے تھے طعنہ مارنے کا پتا نہی کب واپس آیا گی تو منہل ہمت ہار گئی ہے تیری ما ں شازیہ بیگم بیٹھی بیٹھی رؤ پڑی
………………………………………………………………….منہل نے اک ہی ضد لگائی ہوئی تھی کے گھر جانا مجھے اور اس نے کھانا پینا بھی چھوڑ دیا تھا وہاج اب اس پے کوئی سختی نہی کرتا تھا بس اسے پیار سے سمجھانے کی کوشش کرتا لیکن منہل اس سے منہ بھی موڑ لیتی تھی
کیسے جانے دوں تمہیں میں منہل خود سے دور جان بن چکی ہو میری تم اک دفع چلی گئی تو پھر تم واپس نہی آؤ گی اور یہ میں برداشت نہی کر سکوں گا وہاج کو بار بار یہ بات ستا رہی تھی اس کو کوئی بات نہی سوجھ رہی تھی پھر اچانک اسے اک ترکیب آئ وو رات کو نکاح خواں اور اپنے چند دوستوں کو لے کر آ گیا
تمہیں مج سے نکاح کرنا پرے گا منہل تبھی تم اپنے گھر جا سکو گی وہاج نے اسے حکم دیتے ہوے کہا
نہی یہ ہو ہی نہ سکتا میں زوہیب سے محبت کرتی ہوں اور اس کے علاوہ کسی اور کے بارے میں سوچ بھی نہی سکتی منہل نے وہاج کا لایا ہوا سوٹ دور پھینک دیا
دیکھو منہل مجے مجبور نہی کرو کے میں تم پر سختی کروں وہاج نے منہل غصے سے دیکھتے ہوے کہا
جتنی سختی کرنی ہے کر لو میری جان بھی لینی ہے تو لے لو پر میں تم سے نکاح نہی کروں گی منہل نے روتے ہوے کہا
تو ٹھیک ہے پھر بیٹھی رہو ادھر جب تک نکاح کے لیے تیار نہی ہوتی تم اپنے گھر نہی جا سکو گی مج سے نکاح کر لو میں تمہیں آج کے آج گھر چھوڑ دوں گا تم وہاں میری امانت بن کر رہو گی
منہل کو اس وقت اور کچھ نہی سوجھ رہا تھا لیکن یہ آئیڈیا اچھا تھا وو اس سے نکاح کر کے گھر جا کر اس سے خلع لے لے گی
ٹھیک ہے مجھے یہ نکاح منظور ہے منہل نے اپنے آنسو صاف کرتے ہوےکہا اور واشروم میں سوٹ اٹھا کر چلی گئی
منہل اور وہاج کا نکاح ہو چکا تھا وہاج بہت خوش ہو رہا تھا کے جس کو چاہا اسے پا لیا لیکن منہل نے دماغ میں اس وقت کچھ اور چل رہا تھا
………………………………………………………………….تم اب جہاں کیوں آئ ہو تمہیں لگتا ہے کے اب تمہیں جہاں ہم قبول کریں گے منہل کے مامو نے اسے اپنے گھر میں قدم رکھتے دیکھا تو پھٹ پڑے چلی جاؤ جہاں سے پتا نہی کس کے ساتھ منہ کالا کر کے آئ ہو نہیں ماموں آپ غلط سمجھ رہے ہیں میں اپنی مرضی سے نہی گئی تھی مجھے کندنپ کیا گیا تھا منہل ان کے قدموں میں بیٹھی تھی سارے گھر والے آ چکے تھے ہال میں ہی اور سب اس کو ہتک والی نظروں سے دیکھ رہے تھے
میری بچی آ گئی تم شازیہ بیگم کی جان میں جان آ چکی تھی میری بیٹی اس نے آگے بڑھ کر منہل کو گلے سے لگا لیا کتنی دیر منہل اور شازیہ بیگم گلے لگ کر روتی رہی بس کرو اب یہ ناٹک اس سے پوچھو کس کے ساتھ منہ کالا کر کے آئ ہے مامو نے گرج دار آواز میں کہا میں اس کی جان لے لو ں گا اس سے پھلے کے وو اگے بڑھتے وہاج آ گیا جو باہر کھڑا ساری باتیں سن رہا تھا
اس کا کوئی قصور نہی ہے میں اس کو زبردستی لے کر گیا تھا اور اب اس سے نکاح کر چکا ہوں کچھ دن امانت ہے میری یہ آپ کے پاس اور اگر میری بیوی کو کچھ بھی ہوا تو میں اپ سب کو کورٹ میں گھسیٹوں گا وہاج کی یہ دھمکی سن کر منہل کے مامو بھی چپ کر گے کیوں کے وو وہاج کے اثر روسوخ کو بہت اچھے سے جانتے تھے
سب چپ کر کے اپنے کمروں میں چلے گے اور شازیہ بیگم بھی منہل کو اپنے کمرے میں لے کر چلی گئی کچھ دن سکوں میں گزر گے

جاری ہے