منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

میری محبوبہ بنو میری محبوبہ بنو ! اور چپ رہو ! اس بارے میں بحث نہ کرو تمہا…

میری محبوبہ بنو
میری محبوبہ بنو !
اور چپ رہو !
اس بارے میں بحث نہ کرو
تمہارے لیے میری محبت قانونی ہے
میری محبت وہ قانون ہے
جو میں نے خود بنایا ہے
تمہارا کام میری باہوں کے درمیان پھول کی مانند سونا ہے
اور مجھے محبت کرنے کی اجازت دینا ہے
تمہارا فرض ہے
میری محبوبہ بنو اور بنی رہو
میرے بارے میں تمہاری نسوانیت کیا کہے گی …

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3720113684885804