منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

موسمی آفتیں: یہ مشکل ہوگا (دوسرا باب) — بل گیٹس 0…

موسمی آفتیں: یہ مشکل ہوگا (دوسرا باب) — بل گیٹس 0
BY ترجمہ: ناصر فاروق

اس باب کا عنوان دیکھ کر پریشان مت ہونا! مجھے امید ہے کہ تم پر یہ واضح ہوچکا ہوگا کہ میں پُر یقین ہوں، ہم ضرور ”صفر کاربن“ تک کا سفر طے کرلیں گے۔ میں کوشش کروں گا کہ واضح کرسکوں، میں ایسا کیوں محسوس کرتا ہوں۔
مگر یہ بات بالکل صاف ہوجانی چاہیے کہ ’موسمی تبدیلی‘ جیسا مسئلہ بغیر اخلاص حل نہ ہوگا۔ اس راہ کی ضرورتوں کو سمجھنا ہوگا۔ رکاوٹوں کو دور کرنا ہوگا۔ ذہن میں اس خیال کے ساتھ کہ ہم حل تلاش کرلیں گے، ہم وہ راستے تیزی سے اختیار…

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3091603301070182