اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

مسیح الملک حکیم اجمل خان شیدا – کچھ بات ہی تھی ای…

مسیح الملک حکیم اجمل خان شیدا –

کچھ بات ہی تھی ایسی کہ تھامے جگر گئے
ہم اور جاتے بزمِ عدو میں؟ مگر گئے

یہ تو خبر نہیں کہ کہاں اور کدھر گئے
لیکن یہاں سے دُور کچھ اہلِ سفر گئے

ارماں جو ہم نے جمع کئے تھے شباب میں
پیری میں وہ، خدا کو خبر ہے، کدھر گئے

… More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎کلاسک أردو bharatmatamandir.in Hakim Ajmal Khan हकीम अजमल खान‎'‎‎