پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

گرمیوں کے فوائد صرف ایک فیبرک ہے لان۔۔۔۔ اور لان کے جوڑوں میں پوری گرمی گزر جات…

گرمیوں کے فوائد

صرف ایک فیبرک ہے لان۔۔۔۔
اور لان کے جوڑوں میں پوری گرمی گزر جاتی ہے۔۔۔

سردیوں کی ورائٹی
ہلکی سی سردی ــــــــ وسکوس سوٹ
تھوڑی سی زیادہ سردی ـــــ لائٹ ویٹ لینن
تھوڑی اور زیادہ سردی ــــــــ موٹی لینن ،
کھدر
ٹھنڈ ـــــــ گرم سوٹ، مرینہ
شدید ٹھنڈ ــــــــ وولن گرم سوٹ، پشمینہ ،
ویلویٹ
ہلکے اپر
سلیوز کے بغیر اپر
فل سلیوز اپر
ٹوپی کے بغیر اپر
ٹوپی کے ساتھ اپر
ہلکے سوئٹزر
موٹے سوئٹرز
موٹی جیکٹس
انر
سوکس
گرم ٹوپیاں
دستانے
مفلر

اور یہ ممکن ہی نہیں کہ ان میں سے کسی ایک کے بغیر گزارا ہو جائے۔ چار دن کی سردی اور اتنا بکھیڑا۔

ہمارے بچپن میں سردیوں کا ایک پورا سیزن ہوتا تھا چار ماہ کا نومبر، دسمبر ، جنوری، فروری۔
اکتوبر اور مارچ درمیانہ موسم
مگر ابھی یہ حال ہے دسمبر میں بھی صبح ہلکی لینن شام گرم سوٹ
دن میں ہلکا اپر یا بغیر سوئٹرز کے
رات باہر نکلو تو موٹی جیکٹس گھر میں رہو تو شال
مطلب دوستو
پورا دماغ خراب کرتی ہیں یہ سردیاں جب تک رہتی ہیں۔ 😀
آپ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟

جویریہ ساجد
29 ستمبر 2026








Source