منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

محبت کی جتنی بھی صفات اور تذکرے ہیں وہ تمام میرے دوست ابوبکر شلشلی کی آپ بیتی ک…


محبت کی جتنی بھی صفات اور تذکرے ہیں وہ تمام میرے دوست ابوبکر شلشلی کی آپ بیتی کے برعکس نظر آ رہے ہیں جو اس نے مجھے سنائی ، کہ اس نے نہ کبھی کسی سے محبت کی ، نہ کسی عزیز کی جدائی پر غمگین ہوا، اور جب سے وہ پیدا ہوا اس کی کوئی دوستی اور رشتہ عشق اور محبت کی حدوں کا نہ چھو سکا.

وهذه الصفات مخالفة لما أخبرني به عن نفسه أبو بكر محمد بن قاسم بن محمد القرشيُّ، المعروف بالشلشي، من ولد الإمام هشام بن عبد الرحمن بن معاوية، أنه لم يُحب أحدًا قط، ولا أسِف على إلفٍ بانَ منه، ولا تجاوز حد الصُّحبة والأُلفة إلى حدِّ الحُب والعشق منذ خُلق.

– طوق الحمامة في الأُلفة والأُلَّاف
: إمام ابن حزم رحمه الله تعالى


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3830331710530667